نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    ضرورتِ شعری

    محمد احسن سمیع راحلؔ بھائی یہ مضمون دیکھیے گا ۔ شاید آپ کو دلچسپ لگے۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    لفظوں کی لفاظی ۔از عارف وقار(بی بی سی)

    یہ بات بار بار دہرائے جانے کے قابل ہے کہ کوئی بھی زندہ زبان جامد اور متعیّن شکل میں قائم نہیں رہ سکتی۔ عالمی سیاست کی ہلچل، مقامی سیاست کی اکھاڑ بچھاڑ، عالمی سطح پر آنے والے تہذیبی انقلاب اور مقامی سطح پر ہونے والی چھوٹی موٹی ثقافتی سرگرمیاں یہ سب عوامل ہماری زبان پر اثر انداز ہوتے ہیں یعنی...
  3. ظہیراحمدظہیر

    ایک منظوم عروضی سبق

    بچوں کے ادب کا ذکر ہو اور مولوی اسمٰعیل میرٹھی کا نام نہ آئے ایسا ممکن نہیں ۔ اسمٰعیل میرٹھی کی کئی نظمیں زبان زدِ عام ہیں اور ہم میں سے اکثر محفلین نے اپنے بچپن میں نصابی کتب میں پڑھی بھی ہوں گی ۔ ان کے کئی اشعار ضرب المثل کا درجہ رکھتے ہیں ۔ لیکن آج ضرورتِ شعری کی کچھ مثالیں ڈھونڈتے...
  4. ظہیراحمدظہیر

    ضرورتِ شعری

    غالب نے بچوں کو فارسی سکھانے یا تفننِ طبع کے لیے ایک نظم بعنوان" قادر نامہ "لکھی تھی اور اس نظم کے درمیان میں بچگانہ مضامین اور انداز کی ایک غزل بھی شامل کی تھی۔ اس کا ایک شعر یہ ہے: گر نہ ڈر جاؤ تو دکھلائیں تمھیں کاٹ اپنی کاٹھ کی تلوار کا اس شعر میں ردیف کی مجبوری کے تحت "کاٹ"...
  5. ظہیراحمدظہیر

    ضرورتِ شعری

    آپ نے بالکل درست کہا ، وارث صاحب ! موسِم اردو میں آیا تو اس کی حرکت زیر و زبر ہوگئی ۔ اب اردو میں تو بالفتح سوم ہی مستعمل ہے ۔ زیر کے ساتھ کسی شاعر کے ہاں نظر سے نہیں گزرا اور نہ ہی کسی کو بولتے سنا۔ میر ؔ کے کوئی سات آٹھ اشعار ہیں جن میں موسم بر وزن پرچم ہی باندھا گیا ہے ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    ضرورتِ شعری

    نہیں بھائی ۔ اس پر حیران نہیں بلکہ پریشان ہورہا ہوں کہ کہیں آپ نے بھی وہ "میں نہ مانوں" والی روش اپنانے کی تو نہیں ٹھان لی ۔ :grin:
  7. ظہیراحمدظہیر

    بتارہی ہے یہ حالت لُٹے ہوئے گھر کی ملے ہوئے ہیں لٹیروں سے آج پہرے دار

    بتارہی ہے یہ حالت لُٹے ہوئے گھر کی ملے ہوئے ہیں لٹیروں سے آج پہرے دار
  8. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    احبابِ کرام ! قریباً دو ڈھائی سال پہلے وطنِ عزیز پاکستان میں مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ تعصب کی ایک آگ سی بھڑک اٹھی تھی کہ جس میں بہت کچھ جل کر راکھ ہوگیا تھا ۔ اُسی پس منظر میں دکھے دل کے ساتھ یہ ایک نظم لکھی تھی جو بیاض میں دب کر رہ گئی۔ مذہبی نفرت اور تشدد کے تازہ واقعے پر یہ نظم یاد آئی تو...
  9. ظہیراحمدظہیر

    ٌٌLove Deal

    ہائیں! ۔۔۔۔۔یعنی انگریزی میں بھی :unsure:
  10. ظہیراحمدظہیر

    پاکستان زندہ باد! تابندہ و پائندہ باد!

    پاکستان زندہ باد! تابندہ و پائندہ باد!
  11. ظہیراحمدظہیر

    یوم آزادی مبارک!!!

    یوم آزادی مبارک!!!
  12. ظہیراحمدظہیر

    لکیر کھینچنے میں بھی بے ایمانی کی گئی ۔ جوطے ہوا تھا وہ نہیں ہوا۔ پس ثابت ہوا کہ ابتدا ہی بے...

    لکیر کھینچنے میں بھی بے ایمانی کی گئی ۔ جوطے ہوا تھا وہ نہیں ہوا۔ پس ثابت ہوا کہ ابتدا ہی بے ایمانی سے ہوئی ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    فیض ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے،، فیض احمد فیض

    بری بات تو بالکل نہیں ہے ۔ ہر شخص ہر واقعے کو اپنی عینک سے دیکھتا ہے۔ تفصیل کے لیےمیرا مندرجہ بالا مراسلہ دیکھیے گا ۔ جی جی ۔ بالکل درست بات ! اِس محترم کی والدہ شاعرہ تو نہیں تھیں لیکن کلموہی کی شان میں کئی فی البدیہہ طویل نثری نظمیں میں نے خود اپنے گناہگار کانوں سے سنیں ۔اُن نظموں کی...
  15. ظہیراحمدظہیر

    فیض ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے،، فیض احمد فیض

    اس سوال کا جواب ہاں بھی ہے اور نہیں بھی۔ یعنی جواب اس بات پر منحصر ہے کہ آپ اس نظم کو کس رنگ کی عینک لگا کر دیکھتے ہیں۔ :):):) تفنن برطرف ، شاعری عجیب چیز ہے۔ قاری کے پاس پہنچ جائے تو پھر شاعر کی نہیں رہتی ، قاری کی ہوجاتی ہے ۔ شاعر نے کوئی نظم یا شعر خواہ کسی بھی پس منظر یا کسی بھی فکر و فلسفے...
  16. ظہیراحمدظہیر

    کیسے کیسے نام

    خبردار جو آپ نے کسی کو بتایا ۔ یہ راز راز ہی رہے تو بہتر ہے ورنہ چاک کا ٹکڑا اب بھی دستیاب ہوسکتا ہے اور کسی کا نام اب بھی بگاڑا جاسکتا ہے ۔ :D
  17. ظہیراحمدظہیر

    کیسے کیسے نام

    پچھلی صدی کے وسط میں اردو شعرا اور ادیبوں میں ایک دلچسپ فیشن چلا تھا جو کچھ زیادہ مقبول نہیں ہوسکا اور کچھ ہی عرصے میں ختم ہوگیا۔ انگریزی کی نقل میں کچھ لوگوں نے نام کے مخففات استعمال کرنا شروع کردیے تھے ۔ ن۔م۔ راشد اس کی مشہور مثال ہیں ۔ ابنِ انشا نے اپنے ایک مضمون میں اس فیشن کا خاکہ اڑایا تھا...
  18. ظہیراحمدظہیر

    فیض ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے،، فیض احمد فیض

    پس دوبارہ ثابت ہوا کہ: جس رنگ کے شیشے کی ہو عینک راکبؔ ہر شے میں وہی رنگ نظر آتا ہے فیض نے دو غداروں کی حمایت اور مدح میں یہ نظم اس لیے لکھی کہ ان دونوں نے غداری امریکا سے کی تھی اور فیض کے ممدوح اور" مثالی" ملک روس کو راز فراہم کیے تھے۔ اگر معاملہ اس کے برعکس ہوتا تو پھر شاید ان دونوں...
  19. ظہیراحمدظہیر

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    تحریر کا موضوع دیکھ کر شبہ ہوا کہ محمد احمد کی تحریر ہے کہ آج کل بڑی جانفشانی اور تندہی سے اپنے بچوں کی دیکھ بھال اور تربیت میں لگے ہوئے ہیں ۔ پڑھ کر یقین آگیا کہ آپ ہی نے لکھی ہے اور حسبِ معمول خوب لکھی ہے۔ ویسے محمداحمد بھائی ، یہ مضمون بیس سال بعد از وقت ہے ۔ اب تو بچوں کے ٹی وی...
  20. ظہیراحمدظہیر

    ک سے اوریگن

    یہ ہوئی نا بات! :):):) یہ تو بہت دھوکے باز تصویر ہے ۔ :) اس میں اونچائی کا کوئی ریفرنس نہیں سو آبشار اتنی اونچی لگتی نہیں جتنی آپ نے بتائی۔ ویسے جھرنے کی تعریف کا اعتبار اونچائی یا نیچائی پر منحصر نہیں بلکہ مجموعی سائز پر ہے ۔ پانی خواہ کتنی ہی اونچائی سے گر رہا ہو اگر اس کا حجم یا...
Top