نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پولیو زدہ معاشرہ؟...عوام کی عدالت از افتخار احمد

    پولیو جیسے موذی مرض سے دنیا بھر میں چھٹکارا پانے کا جو عمل کئی دہائیوں پہلے شروع ہوا تھا وہ بہت سے ممالک میں پایہٴ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ بر اعظم افریقہ کے چند غریب ممالک اور ہمارے ہمسایہ ملک افغانستان کو چھوڑ کردنیا کا شاید ہی کوئی ایسا ترقی پذیر ملک ہو گا جہاں اب بھی پولیو کا مرض ننھے بچوں کو...
  2. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے "چھوٹے بھائی" یعنی کہ محمد بلال اعظم کو 5000 مراسلے مبارک ہوں۔

    تمام محفلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد بلال اعظم کہ جنہیں خود کو "چھوٹا بھائی" کہلوانے کا بہت شوق ہے،شاعری کرتے ہیں اور محفل پر شاعری (خاص کر احمد فرازکی شاعری) کے حوالے سے جانے جاتے ہیں نے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔بہت بہت :congrats:ہوں "چھوٹے بھائی"۔ یہ لو پیارے سموسے کھاؤ۔
  3. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو تین ہزاری منصب :congrats: ہو۔ نوٹ:عاطف کا مطلب "مہربان،شفیق" ہوتا ہے۔
  4. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کی "فرشتی" یعنی کہ ملائکہ کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔

    محفل کی "فرشتی" یعنی کہ ملائکہ کو پانچ ہزاری منصب :congrats: ہو(12 مراسلے قبل ہی کیونکہ وہ اس وقت لاگ ان نہیں ہیں لہذا آج تعداد پوری ہونے کا امکان نہیں ہے) ۔ اللہ انہیں اسی طرح کامیابیاں عطا فرماتا رہے۔آمین۔ ملائکہ اگر آپ کو میرا اپنے نام کے ساتھ شرارت کرنا برا لگا ہو تو پیشگی معاذرت۔
  5. محسن وقار علی

    مبارکباد حسیب نذیر گِل کو 6000 مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک باد

    چھوٹے بھائی حسیب نذیر گِل کو چھ ہزاری منصب :congrats: ہو۔
  6. محسن وقار علی

    منیر نیازی تھکے لوگوں کو مجبوری میں چلتے دیکھ لیتا ہوں

    تھکے لوگوں کو مجبوری میں چلتے دیکھ لیتا ہوں میں بس کی کھڑکیوں سے یہ تماشے دیکھ لیتا ہوں کبھی دل میں اُداسی ہو تو اُن میں جا نکلتا ہوں پرانے دوستوں کو چپ سے بیٹھے دیکھ لیتا ہوں چھپاتے ہیں بہت وہ گرمیٔ دل کو ' مگر میں بھی گلِ رُخ پر اُڑی رنگت کے چھینٹے دیکھ لیتا ہوں کھڑا ہوں یوں کسی خالی قلعے کے...
  7. محسن وقار علی

    منیر نیازی اس شہرِ سنگ دل کو جلا دینا چاہیے

    اس شہرِ سنگ دل کو جلا دینا چاہیے پھر اس کی خاک کو بھی اُڑا دینا چاہیے ملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمین پر اک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہیے حد سے گزر گئی ہے یہاں رسمِ قاہری اس دہر کو اب اس کی سزا دینا چاہیے اک تیز رعد جیسی صدا ہر مکان میں لوگوں کو ان کے گھر میں ڈرا دینا چاہیے گُم ہو چلے ہو تم...
  8. محسن وقار علی

    منیر نیازی میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا

    میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا میں بہت کمزور تھا اس ملک میں ہجرت کے بعد پر مجھے اس ملک میں کمزور تر اس نے کیا راہبر میرا بنا گمراہ کرنے کے لیے مجھ کو سیدھے راستے سے در بدر اس نے کیا شہر میں وہ معتبر میری گواہی سے ہوا پھر مجھے اس شہر میں نامعتبر اس نے کیا...
  9. محسن وقار علی

    منیر نیازی ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں، ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اسے آواز دینی ہو، اسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں مدد کرنی ہو اس کی، یار کی ڈھارس بندھانا ہو بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو کسی کو یاد رکھنا ہو، کسی کو...
  10. محسن وقار علی

    مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی کو 9ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    پیارے بھائی خرم شہزاد خرم بھائی کو 9ہزار مراسلے مکمل کرنے کی "پیشگی" :congrats: باد(پیشگی اس لیے کہ اس وقت ان کے مراسلے 8999ہیں)۔اللہ تعالیٰ انہیں اسی طرح کامیابیاں عطا فرماتا رہے آمین۔ نوٹ:میں بڑی دیر تک ان کے 9000 مراسلے مکمل ہونے کا انتظار کرتا رہا پر وہ 8999 پر ہی سائن آف کر گئے۔
  11. محسن وقار علی

    میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا...اجمل خٹک کشر

    جنرل خادم حسین راجہ نے مجھے بتایا کہ جب وہ ڈھاکا میں فوج کی کمان جنرل نیازی کے سپرد کر چکے، تو جنرل نیازی نے پوچھا ”اپنی داشتاؤں کا چارج کب دو گے؟“ اس جملے کے راوی 1971ء میں پاک فوج کے شعبہٴ ابلاغ کے سربراہ اور اپنے ہم وطنوں کے ساتھ دو سال تک بھارت میں اسیر رہنے والے بریگیڈیئر صدیق سالک ہیں، جو...
  12. محسن وقار علی

    ہم مر چکے تھے …!...ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

    بھینس چوری سے لے کر ملک ٹوٹنے کی وجوہات تلاش کرنے تک جتنے کمیشن ہمارے ملک میں بنے ہیں شاید ہی کہیں اور بنے ہوں ۔حمود الرحمن کمیشن ،ایبٹ آباد کمیشن، میمو گیٹ کمیشن …یوں لگتاہے جیسے کمیشن کے بغیر ہمارا گذارا ہی نہیں۔ ہر بڑے سانحے (حالانکہ لفظ ”سانحہ“ بذات خود خاصا بڑا ہے )کے بعد کمیشن بنا کر ہم...
  13. محسن وقار علی

    اب خوش ہو...عبدالررؤف

    نواب سر سلیم اللہ کے بوڑھی گنگا کے کنارے واقع احسن محل کی سیڑھیوں پر بیٹھے میں عجیب خیالات میں کھو گیا، یہ وہی جگہ تھی جہاں 1906ء میں مسلم لیگ کا قیام وجود میں آیا۔ نواب احسن اللہ اس سے پہلے اسی جگہ پر کانگریس کے خلاف میٹنگز کی صدارت کیا کرتے تھے۔ وہ مسلمانوں کیلئے ایک علیحدہ جماعت کے قیام کے...
  14. محسن وقار علی

    آندھیوں نے آنا چھوڑ دیا ہے...دوسرا رخ…رضا علی عابدی

    برطانوی عدالت نے حیدرآباد دکن کی ایک خاتون کو قتل کی مجرم قرار دیا ہے۔ 33 سالہ سارہ ایج پر الزام تھا کہ اس نے اپنے سات سال کے بیٹے یاسین کو مار مار کر ہلاک کیا۔ بچّے کا قصور یہ تھا کہ اس کو قرآن حفظ کرنے میں دشواری ہو رہی تھی۔ سارہ نے اپنا جرم چھپانے کے لئے بیٹے کی لاش بسترمیں ڈال کر اس میں آگ...
  15. محسن وقار علی

    محسن نقوی آؤ وعدہ کریں

    آؤ وعدہ کریں آؤ وعدہ کریں آج کے دن کی روشن گواہی میں ہم دیدہِ دل کی بے انت شاہی میں ہم زیرِ دامانِ تقدیسِ لوح و قلم اپنے خوابوں، خیالوں کی جاگیر کو فکر کے موءقلم سے تراشی ہوئی اپنی شفاف سوچوں کی تصویر کو اپنے بے حرف ہاتھوں کی تحریر کو، اپنی تقدیر کو یوں سنبھالیں گے، مثلِ چراغِ حرم جیسے...
  16. محسن وقار علی

    اے ارضِ وطن!

    اے ارضِ وطن! (1) چوبیس برس کی فردِ عمل، ہر دل زخمی ہر گھر مقتل اے ارضِ وطن ترے غم کی قسم، ترے دشمن ہم ترے قاتل ہم قیدی شیرو، زخمی بیٹو! دُکھیا ماؤں! اُجڑی بہنو! ہم لوگ جو اب بھی زندہ ہیں، ہم تُم سے بہت شرمندہ ہیں اے ارضِ وطن ترے غم کی قسم، ترے دشمن ہم ترے قاتل ہم (2) ہم حرص و ہوا کے سوداگر،...
  17. محسن وقار علی

    ساغر صدیقی ہے دعا یاد مگرحرفِ دعا یاد نہیں

    ہے دعا یاد مگرحرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایاتھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں میں نے پلکوں پہ درِ یار سے دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں کیسے...
  18. محسن وقار علی

    پروین شاکر کاش یہ لمحے ٹھہر جائیں ،ذرا

    سبز مدّھم روشنی میں سُرخ آنچل کی دھنک سرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک بازوؤں کے سخت حلقے میں کوئی نازک بدن سلوٹیں ملبوس پر،آنچل بھی کُچھ ڈھلکا ہُوا گرمی رخسار سے دہکی ہُوئی ٹھنڈی ہوا نرم زُلفوں سے مُلائم اُنگلیوں کی چھیڑ چھاڑ سُرخ ہونٹوں پر شرارت کے کسی لمحے کا عکس ریشمیں باہوں میں...
  19. محسن وقار علی

    پروین شاکر آئینہ

    لڑکی سرکوجھُکائے بیٹھی کافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہے لڑکا،حیرت اور محبت کی شدت سے پاگل لانبی پلکوں کے لرزیدہ سایوں کو اپنی آنکھ سے چُوم رہا ہے دونوں میری نظر بچا کر اک دُوجے کو دیکھتے ہیں ہنس دیتے ہیں ! میں دونوں سے دُور دریچے کے نزدیک اپنی ہتھیلی پر اپنا چہرہ رکھے کھڑکی سے باہر کا منظر دیکھ...
  20. محسن وقار علی

    پروین شاکر نیند پلکوں کی جھالر کو چھُوتی ہوئی

    نیند پلکوں کی جھالر کو چھُوتی ہوئی اوس میں اپنا آنچل بھگو کے مرے دُکھتے ماتھے پہ رکھنے چلی ہے مگر__آنکھ اور ذہن کے درمیاں آج کی شب وہ کانٹے بچھے ہیں کہ نیندوں کے آہستہ رَو، پھول پاؤں بھی چلنے سے معذور ہیں ہر بُنِ مو میں اِک آنکھ اُگ آئی ہے جس کی پلکیں نکلنے سے پہلے کہیں جھڑ چکی ہیں اور...
Top