مبارکباد حسیب نذیر گِل کو 6000 مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک باد

چھوٹے بھائی حسیب نذیر گِل کو چھ ہزاری منصب :congrats: ہو۔
207709,xcitefun-congrats-on-6000-posts-1.jpg

457294c12401c61335cdeaee378e513b1d5927.gif

Double-Congrats-flower-basket-1~PIC0017138v2.jpg
 
بہت بہت مبارک ہو حسیب نذیر گِل بھائی۔۔:applause:
یہ گِل تو محفل کا گُل نکلا فراز
مراسلوں کے ساتھ ساتھ اس کی عمر بھی ہو دراز
(نوٹ: یہ وہی فراز ہے جس نے دو سال تک پاکستانی ایس ایم ایس سروس پر راج کیا ہے۔۔ اس لیے۔ "Dont Mind") :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

محمد بلال اعظم سے درخواست ہے کہ آئیں اور آ کر اس شعر کے وزن پر روشنی ڈالیں۔ :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
محمد بلال اعظم سے درخواست ہے کہ آئیں اور آ کر اس شعر کے وزن پر روشنی ڈالیں۔ :)

معافی چاہتا ہوں حضرات
احمد فراز صاحب سے دلی عقیدت کے باعث میں کوئی کمنٹ نہیں کرنا چاہتا۔
فرازؔ تُو نے اُسے مشکلوں میں ڈال دیا
زمانہ صاحبِ زر اور صرف شاعر تُو
 
چھوٹے بھائی حسیب نذیر گِل کو چھ ہزاری منصب :congrats: ہو۔
207709,xcitefun-congrats-on-6000-posts-1.jpg

457294c12401c61335cdeaee378e513b1d5927.gif

Double-Congrats-flower-basket-1~PIC0017138v2.jpg
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ محسن وقار علی بھائی۔
کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی کسی نے مبارکباد کا دھاگہ نہیں کھولا کیونکہ میرے چھ ہزار مراسلوں کے درمیان صرف ایک مرتبہ مبارکباد کا دھاگہ کھلا ہے اور وہ بھی یاد کروانے پر کھولا گیا تھا۔
اس لحاظ سے آپ پہلے آدمی ہیں جنہوں نے میرے لیے مبارکباد کا دھاگہ کھولا۔
آپکا ایک مرتبہ پھر شکریہ۔
thank-you007.gif
454248.gif
thank-you010.gif
1275668uegsha3c3k.gif
 
بھتیجے دلی دعاؤں بھری مبارکباد
شکریہ چچا جان۔
thanksfortheadd56.gif

شکریہ انکل:rolleyes:
Thanks.gif

بہت بہت مبارک ہو حسیب نذیر گِل بھائی۔۔:applause:
یہ گِل تو محفل کا گُل نکلا فراز
مراسلوں کے ساتھ ساتھ اس کی عمر بھی ہو دراز
(نوٹ: یہ وہی فراز ہے جس نے دو سال تک پاکستانی ایس ایم ایس سروس پر راج کیا ہے۔۔ اس لیے۔ "Dont Mind") :D
بہت شکریہ انیس بھائی
555.gif
 
Top