مبارکباد حسیب نذیر گِل کو 6000 مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک باد

جزاک اللہ بہت شکریہ صابر بھائی
thank-you012.gif

:zabardast1::star::star::star::star::star::star:
چھ ہزار مراسلے ہوگئے ماشاءاللہ
حسیب نذیر گِل بہت ساری شاباشی
یہ ستارہء حسنِ کارکردگی تمہارے لئے
جزاک اللہ شکریہ خالہ جان
Thanks.gif
 
شکریہ مانو بلی
thank-you012.gif

بہت بہت مبارک ہو حسیب یہ چھ ہزاری منصب۔ :best:
اللہ اسی طرح چست و توانا رکھے۔:goodluck:
شکریہ ویری مچ
thank-you018.gif

بہت مبارک ہو حسیب یہ چھ ہزاری منصب۔
جزاک اللہ شکریہ شمشاد بھائی
thank-you021.gif
 
شکریہ خرم شہزاد خرم بھائی
جیتے رہے
thank-you001.gif

آپ کو مبارک ہو حسیب صاحب
شکریہ محمد وارث بھائی
اللہ تعالیٰ آپکو خوشیاں نصیب فرمائے
thank-you027.gif

بہت مبارک ہو حسیب آپ کو ۔
شکریہ محمد احمد بھائی
thank-you043.gif
 

عاطف بٹ

محفلین
اوتار دیکھ کر پریشان ہوگیا کہ پتہ نہیں کون ہیرو آٹپکا ہے لیکن بعد میں نام دیکھا تو پتہ چلا کہ یہ تو اپنے عاطف بھائی ہیں
شکریہ عاطف بٹ بھائی
thank-you-dancing-frogs-ag11.gif
مطلب آپ کہنا چاہتے ہیں کہ عاطف بٹ بھائی زیرو ہیں۔۔۔ ۔:D
میں بھی انیس بھائی والا سوال ہی پوچھوں گا حسیب، میں کیا تمہیں ولن لگتا ہوں؟ :D
 
Top