مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو تین ہزاری منصب :congrats: ہو۔

30002.jpg

123127,xcitefun-1190039274-congrats11.gif

006.gif
PF_12_00000000B112_VA0374_CTRL_W1_PF


نوٹ:عاطف کا مطلب "مہربان،شفیق" ہوتا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
عاطف بٹ بھائی ۔۔۔۔ آپ کو یہ سنگِ میل عبور کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو ۔ :)
اور بس میرے لیئے دعا کرتے رہا کریں ۔;)
 

نیلم

محفلین
بہت مبارک ہو عاطف بھائی 'ًً
زبردست رہا آپ کا اب تک کا یہ سفر
بغیر لڑائی جھگڑے کے گزرا:)
 

فہیم

لائبریرین
مجھے ڈر ہے کہ ڈبے پر دھاوا بولنے والے لوگ کہیں مجھے ہی پکڑ کر ڈبہ نہ بنا دیں۔ :p
ارے تو آپ نے کوئی لنگر کے انداز میں باٹنی تھوڑی ہے۔
بس جو مبارک باد دے اس کے آگے ڈبہ کریں اور فرمائیے کہ
جناب لیجئے عزت سے ایک اٹھالیجئے :)
 

عاطف بٹ

محفلین
ارے تو آپ نے کوئی لنگر کے انداز میں باٹنی تھوڑی ہے۔
بس جو مبارک باد دے اس کے آگے ڈبہ کریں اور فرمائیے کہ
جناب لیجئے عزت سے ایک اٹھالیجئے :)
ٹھیک ہے۔
diwalisweetscopyrightedimage1.jpg
جناب، لیجئے عزت سے ایک اٹھالیجئے اور اگر آپ کو عزت راس نہیں تو پیچھے ہوجائیے اور دوسروں کو موقع دیجئے! :rollingonthefloor:
 
Top