اتنی تعریف کرکے آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں عاطف بٹ بھائی۔بےحد شکریہ محسن۔ آپ نے تو کمال ہی کردیا۔
اس عزت افزائی اور اظہار محبت کے لئے بہت ممنون ہوں۔
![]()
بہت شکریہ نایاب بھائیمحترم عاطف بٹ بھائی آپکو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت شکریہ فہیم بھائیبہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی![]()
بھائی ہم نے مبارک باد دی تو آپ نے شکریے کے ساتھ کوئی ڈبہ بھی آگے کرنا تھا نہ گلاب جامن کابہت شکریہ فہیم بھائی![]()
ڈبہ تو ابھی مجھ تک بھی نہیں پہنچا، لگتا ہے کہیں رستے میں ہی ہے!بھائی ہم نے مبارک باد دی تو آپ نے شکریے کے ساتھ کوئی ڈبہ بھی آگے کرنا تھا نہ گلاب جامن کا![]()
جائیں پھر آپ خود دوڑ کر جائیں اور ڈبہ پکڑ لائیںڈبہ تو ابھی مجھ تک بھی نہیں پہنچا، لگتا ہے کہیں رستے میں ہی ہے!![]()
مجھے ڈر ہے کہ ڈبے پر دھاوا بولنے والے لوگ کہیں مجھے ہی پکڑ کر ڈبہ نہ بنا دیں۔جائیں پھر آپ خود دوڑ کر جائیں اور ڈبہ پکڑ لائیں![]()
بہت شکریہ نیلمبہت مبارک ہو عاطف بھائی 'ًً
زبردست رہا آپ کا اب تک کا یہ سفر
بغیر لڑائی جھگڑے کے گزرا![]()
بہت شکریہبہت خوب!![]()
ارے تو آپ نے کوئی لنگر کے انداز میں باٹنی تھوڑی ہے۔مجھے ڈر ہے کہ ڈبے پر دھاوا بولنے والے لوگ کہیں مجھے ہی پکڑ کر ڈبہ نہ بنا دیں۔![]()
ٹھیک ہے۔ارے تو آپ نے کوئی لنگر کے انداز میں باٹنی تھوڑی ہے۔
بس جو مبارک باد دے اس کے آگے ڈبہ کریں اور فرمائیے کہ
جناب لیجئے عزت سے ایک اٹھالیجئے![]()