مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی کو 9ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

پیارے بھائی خرم شہزاد خرم بھائی کو 9ہزار مراسلے مکمل کرنے کی "پیشگی" :congrats: باد(پیشگی اس لیے کہ اس وقت ان کے مراسلے 8999ہیں)۔اللہ تعالیٰ انہیں اسی طرح کامیابیاں عطا فرماتا رہے آمین۔
Card_-_White_Red_Roses_Congratulations1.jpg

congratulations.gif

graduation-caps-and-congrats-thumb5047671.jpg

نوٹ:میں بڑی دیر تک ان کے 9000 مراسلے مکمل ہونے کا انتظار کرتا رہا پر وہ 8999 پر ہی سائن آف کر گئے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

محسن وقار بھائی مجھے یاد نہیں پڑتا کہ آخری دفعہ کس نے مجھے ہزار یا دو ہزار یا 8 ہزار کی مبارک باد دی ہو۔ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ محفل پر آپ پہلے یا دوسرے یا زیادہ سے زیادہ تیسرے ہونگے جنوں نے مبارک باد کا دھاگہ کھولا ہوگا:p
اور میں اپنا 9 ہزارواں مراسلہ آپ کے نام کرتا ہوں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ محسن وقار بھائی کو جتنی بھی زندگی عطا فرمائے، صحت مند اور عزت والی زندگی عطا فرمائے آمین جزاک اللہ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
واہ بھئی واہ، خرم بھائی بہت مبارک ہو آپ کو! :great:
جزاک اللہ بہت شکریہ عاطف بٹ صاحب
ارے واہ خرم بہت بہت مبارک ہو :)
151851,xcitefun-congrats-12.gif
congrats_8.gif
congrats_5.gif
congrats_7.gif
congrats_6.gif
ہممم بہت شکریہ تعبیر آپی یہ سب تو میں نور سحر کے لیے لیے جاؤں گا یہ سٹار اور گڑیا بہت شکریہ

جزاک اللہ زبیر مرزا صاحب اتنے ستارے ہمممم جزاک اللہ
ڈھیروں مبار ہو خرم بھیاا
مانو بلی کے لیے گول گپے اور میرے لیے صرف مبارک:(
جزاک اللہ خیر مبارک
جزاک اللہ یا صدیق
بہت مبارک ہو خرم بھائی ،،
بہت شکریہ نیلم
ہزاری ہزاری کی صدا دوبارہ بلند ہو رہی۔ نیلم کے چھ ہزار نے محفلین کو جگا دیا ہے۔ :p
بہت مبارک ہو خرم بھائی :)
اس کا مطلب ہے ہمارے نو ہزار بھی نیلم کے کھاتے میں:p
بہت شکریہ نیرنگ خیال پاجی
 
محسن وقار بھائی مجھے یاد نہیں پڑتا کہ آخری دفعہ کس نے مجھے ہزار یا دو ہزار یا 8 ہزار کی مبارک باد دی ہو۔ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ محفل پر آپ پہلے یا دوسرے یا زیادہ سے زیادہ تیسرے ہونگے جنوں نے مبارک باد کا دھاگہ کھولا ہوگا:p
اور میں اپنا 9 ہزارواں مراسلہ آپ کے نام کرتا ہوں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ محسن وقار بھائی کو جتنی بھی زندگی عطا فرمائے، صحت مند اور عزت والی زندگی عطا فرمائے آمین جزاک اللہ
شرمندہ تو نہ کریں خرم شہزاد خرم بھائی۔
اتنی ڈھیر ساری دعاؤں کے لیے بہت شکریہ۔:flower:
 
علی خان

محفلین
congrats_8.gif

خرم شہزاد خرم کو میری طرف سے بھی اس حرکت پر بہت بہت مبارک باد قبول ہوں۔ اور اللہ کرے کہ ایسی حرکتیں خرم صاحب بار بار کریں۔ اور ہمیں بھی اس طرح کی حرکتوں کی توفیق دے آمین۔
 
Top