مبارکباد محفل کی "فرشتی" یعنی کہ ملائکہ کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔

محفل کی "فرشتی" یعنی کہ ملائکہ کو پانچ ہزاری منصب :congrats: ہو(12 مراسلے قبل ہی کیونکہ وہ اس وقت لاگ ان نہیں ہیں لہذا آج تعداد پوری ہونے کا امکان نہیں ہے) ۔
اللہ انہیں اسی طرح کامیابیاں عطا فرماتا رہے۔آمین۔



275034,xcitefun-5000.jpg

polls_congrats6_5537_197221_poll_xlarge.jpeg

n8-4323.jpg

img-thing

congratulations_flowers-2321.gif

ملائکہ اگر آپ کو میرا اپنے نام کے ساتھ شرارت کرنا برا لگا ہو تو پیشگی معاذرت۔
 
اوہو یعنی ہماری ملائکہ بٹیا نے بھی اتنے سارے پیغامات پورے کر لیے۔ بہت خوب! ڈھیر ساری مبارکباد۔۔۔ :) :) :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت مبارک ہو ملائکہ لیکن مجھے امید ہے کہ بات چیت کے علاوہ مزید مفید پوسٹ بھی کرو گی ۔ ایسا ہے کہ نہیں؟ :)
 

ملائکہ

محفلین
ویسے بڑی ہی شرم کی بات ہے اتنے سالوں میں ، میں نے اتنے کم پوسٹ کئے ہیں باقی لوگوں کے تو اتنے زیادہ ہیں۔۔۔۔ اچھا آج میرا پیپر ہے تو میں اسکی تیاری کررہی ہوں اور کل بھی پیپر ہے تو پرسوں سب کا شکریہ کروں گی:)
 
Top