نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    سچ ۔۔۔۔!

    آہنی جنگلوں میں قید۔۔۔ سچ! اور اس پر پڑے تالے بڑے بڑے والے جن پر داروغہ بدلتے ہیں میرے وطن میں چلتے ہیں!
  2. محمد خرم یاسین

    ایف پی ایس سی کا حالیہ لیکچرار امتحان

    ایف پی ایس سی کے ایک حالیہ لیکچرار ٹیسٹ کے کچھ سوالات: غالب نے زندگی میں کتنے قصائد لکھے ؟ مخزن المحاورات کس نے لکھی ؟ مظلوم اقبال کس کی تصنیف ہے ؟ علامہ اقبال نے کس خاتون کو اپنے بچوں کی آیا مقرر کیا ؟ اس عشق تو نے اکثر قوموں کو کھا کے چھوڑا ۔۔۔۔ یہ شعر کس کا ہے ؟ غالب کا نایاب مجموعہ کلام جو...
  3. محمد خرم یاسین

    اک سیلفی لیجیے پانی میں ۔۔۔ اور موبائل چارجنگ پر ہو :)

    ایک دوست کی کال آئی کہ فوراً اس کے گھر پہنچوں۔ وہ بہت پریشان تھا اورلگتا تھا جیسے بھاگ کر آیا ہو۔ میں نے کہا کہ میں ابھی نہیں پہنچ سکتا گھر سے کم از کم 5 کلو میٹر دور ہوں۔ پھر اس سے پوچھا کہ بھائی خیریت تو ہے کیا ہوا ہے آخر؟ دوست نے بتایا کہ اس کا چھوٹا بھائی غسل خانے میں ہے اور وہ چلا رہا ہے...
  4. محمد خرم یاسین

    کیا اسے محض زندگی کا عنوان دے کر خاموش ہو جائیں ؟

    ایک شخص کو راستے میں اطلاع ملی کے اس کے عزیز دوست کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔ اس نے افسوس کیا۔۔ انا للہ پڑھا اور دو آنسو ٹپکا کر ابھی آگے بڑھا ہی تھا کہ ساتھ ہی ایک دوست دولہا بنا ملا۔۔ "واہ واہ بہت خوبصورت لگ رہے ہو" وہ مسکراتا ہوا دوست کے گلے لگا۔ اس کو ڈھیر ساری مبارک باد دی اور دوبارہ...
  5. محمد خرم یاسین

    کہ اس کردار کو مرنے نہ دینا

    السلام علیکم! بہت عرصہ قبل ایک دوست نے ایک غزل شئیر کی تھی؛ بڑی ہی پر لطف تھی۔ معلوم نہیں کہاں گئی اور کہاں مل پائے گی کہ دوست بھی مسلسل بے خبری کی اطلاعات دے رہا ہے۔ اگر کسی دوست کو معلوم ہے تو براہِ کرم یہاں شئیر کردے۔ اس کا ایک شعر کچھ یوں تھا کہانی کار تم سے التجا ہے (پہلا مصرعہ...
  6. محمد خرم یاسین

    معروف شاعر مقصود وفا کا ایک گلہ

    آج ایک محترمہ نے میرا ایک شعر اپنے نام سے اپنی تصویر کے ساتھ( جس میں وہ بہت پرکشش انداز میں جلوہ افروز تھیں ) اپنی ٹائم لائن پر درج فرمایا. مجھے اِس شعر پر اپنی ٹائم لائن پر دو سو سے کچھ اُوپر لائک سے نوازا گیا تھا جب کہ میرے اِسی شعر پر جو موصوفہ نے اپنی تصویر اور نام کے ساتھ پوسٹ کیا ہے آخری...
  7. محمد خرم یاسین

    غزل

    جلوہ بے مایہ تھا چشم و نظر سے پہلے زیست اک حادثہ تھی قلب و جگر سے پہلے وحی اتری دل بے تاب کی تشکیل کے بعد عشق تعمیر ہوا علم و ہنر سے پہلے عی ن فردوس میں جل اٹھا تھا آدم کا شباب آگ برسی تھی یہیں دیدۂ تر سے پہلے زندگی مزرع تکلیف و سکوں ہے افضل شام اُگتی ہے یہاں نورِ سحر سے پہلے شاعر: شیر افضل...
  8. محمد خرم یاسین

    ان پیج میں آٹو نمبرنگ۔۔مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم! ان پیج میں آٹو نمبرنگ کے حوالے سے کوئی دوست جانتا ہے کہ کیا کیا جائے یا اس میں آپشن ہوتی ہے یا نہیں ؟ حوالہ جات یا نکات کو آٹو نمبرنگ کرنا پڑے تو ورلڈ کی طرح اس کی کوئی آپشن ابھی تک میرے علم میں نہیں آئی۔ اس حوالے سے مدد درکا ہے۔
  9. محمد خرم یاسین

    انگلی کی پور پر گھومتا چاند

    فیس بک سے ایک پیج "نئی روایت" کی ایڈمن صاحبہ نے کچھ دیر قبل ایک مصرعہ دیا تھا "انگلی کی پور پر گھومتا چاند " اور اس پر نثری نظم کہنے کا کہا تھا۔ فی البدیہہ کہہ دی ہے۔ دیکھیں اب پسند آتی ہے یا نہیں، اصلاح و تنقید کی مکمل آزادی ہے۔ احساس کے جلددان میں جو پارہ پارہ سنگریزوں سی کچھ یادیں ہیں میرا...
  10. محمد خرم یاسین

    ”مرشد اویسی “

    پروفیسر ڈاکٹر ارشد اویسی صاحب کی ریٹائرمنٹ پر جامعہ نے "ارمغانِ اویسی" کی اشاعت کا اہتمام کیا اور اس میں فقیر کی اس تحریر کوبھی جگہ عنایت کی۔ ”مرشد اویسی “ حضرت سے پہلی ملاقات کا احوال مجھے اب تک ازبر ہے لیکن یقین کیجیے جوانھیں ایک بھی لفظ یاد ہو اس ملاقات کا۔ اس میں قصور ان کی یاد داشت کا...
  11. محمد خرم یاسین

    ماں کی ایک آنکھ تھی۔۔۔۔۔۔ ایک انگریز کی ڈائری سے

    السلام علیکم! فیس بک سے ایک دوست کی پوسٹ شئیر کر رہا ہوں۔ میری ماں کی ایک آنکھ تھی اور وہ میرے سکول کے کیفیٹیریا میں خانسامہ [cook] تھی جس کی وجہ سے میں شرمندگی محسوس کرتا تھا سو اُس سے نفرت کرتا تھا ۔ میں پانچویں جماعت میں تھا کہ وہ میری کلاس میں میری خیریت دریافت کرنے آئی ۔ میں بہت تلملایا کہ...
  12. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    محترم محفلین!السلام علیکم۔ میں نے چند روز قبل "بلیغیات" کے سلسلے میں ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کی دو کتب کا مطالعہ کیا۔ پھربلیغیات سے متعلق جاننے کے لیے چند کتب کا بھی مطالعہ کیا جن میں "اصنافِ نظم و نثر" اور "اردو ادب میں طنز مزاح "شامل ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ یہاں بھی باقاعدہ بلیغیات کی لڑی ہو اور...
  13. محمد خرم یاسین

    Steps of seeking Knowledge :)

    :saidرحمه الله Sufyaan Ath-Thawri "The first step in seeking knowledge is silence, then listening and memorizing, then acting upon what you know, then spreading it and educating others with it." Hilyat Al-Awliyaa' 6/362.
  14. محمد خرم یاسین

    A Miser and a liar bargain quickly

    A Miser and a liar bargain quickly
  15. محمد خرم یاسین

    A Lighter Heart Lives Long

    A Lighter Heart Lives Long
  16. محمد خرم یاسین

    too much humble is half proud

    too much humble is half proud
  17. محمد خرم یاسین

    بلا عنوان

    آج کلاس ٹیسٹ تھا۔ استاد صاحب بدستور چہرے پر سنجیدگی اور تھوڑی سی سختی لیے کمرہ جماعت میں داخل ہوئے۔ بچے۔۔۔۔جو کچھ ادھر اور کچھ ادھر مصروف تھے، ادب سے جگہ چھوڑ کر فوراً سے ڈیسکوں پر جا پہچنے اور وہ جو ڈیسکوں پر بیٹھے تھے فوراً ادب سے اٹھ کھڑے ہوئے۔ "کلاس سٹینڈ۔۔۔" مانیٹر نے آواز لگائی خاموشی...
  18. محمد خرم یاسین

    بولتے جائیں۔۔۔لکھتے جائیں

    السلام علیکم! معزز ممبران۔ مجھے اکثر ٹائپنگ کا کافی سارا کام کرنا پڑتا ہے۔اس سلسلے میں کئی بار کئی ویب سائٹس اور سافٹ وئیرز کواستعمال کرنے کی کوشش کی کہ میں بولتا جا وں اور کمپیوٹر لکھتا جائے لیکن کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا۔ چند ماہ قبل یہیں پر ایک تھریڈ دیکھا تھا جس پر انڈیا کی ایک ویب سائٹ...
  19. محمد خرم یاسین

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    ہرادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔ کون کون متفق ہے ؟ سوال میں تدوین کررہا ہوں کہ یہ محمد احسن فاروقی کے ایک مضمون "تنقید: علم وفن" کاحصہ ہے۔
  20. محمد خرم یاسین

    میرزا غالب اور میر تقی میر کی ملاقات

    یاد گارِ غالب میں پڑھا مولانا الطاف حسین حالی ایک جگہ لکھتے ہیں کہ میر تقی میر نے میرزا غالب کے اشعار دیکھے تھے اور ان کو تحسین سے نوازتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بچہ اگر ایسے ہی مشقِ سخن جاری رکھے تو اچھا شاعربنے گا۔ حالی کا یہ بیان محض ایک مفروضہ ہے کہ تمام تر تحقیق کے باوجود نہ تو میر و غالب کی...
Top