بہت خوب صورت اور رواں تحریر اور مجھےاپنی یادداشتوں میں سے کئی واقعات یاد آ گئے، ان میں سےایک نقل کرتی ہوں:
برمنگھم میں ہمارے قیام کے غالبا اوائل دنوں کی بات ہے، سخت جاڑے کی راتیں تھیں اور مغرب شام تین بجے کے قریب ہی ہو جایا کرتی تھی۔ ہم شہر کے مرکزی حصے میں کسی کام سے گئے اور جب فارغ ہوئے تو...