زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
عبداللہ بھائی صرف جینٹس والا اتن لگائیں۔
مریم افتخار
Post #3,685
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
خوش آمدید بھائی۔ ٹھوکر کا نیا نام بھی محفل میں کل نکلا ہے۔ ٹھوکر یاز بیگ! 😆
مریم افتخار
Post #3,682
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
پہلی بار دیکھی آج تصویر میں بھی۔ 😆
مریم افتخار
Post #3,679
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
آپا جی تسی وی Brute بن رئے او!
مریم افتخار
Post #3,676
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
کراچی تو اپنے آپ میں ایک ملک ہے بھئی!
مریم افتخار
Post #3,673
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
واپس آجاؤ شہزادیو۔ ایتھے لڑیاں اڑ جاندیاں نیں تے لوکاں دیاں ہزاریاں وی۔
مریم افتخار
Post #3,669
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
موقعے تے پھڑن گے؟
مریم افتخار
Post #3,667
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
وہ آفس میں مصروف ہوں گے اور تب تک بقیہ عوام نسوار سونگھنے تک جا پہنچی۔ اب بوٹ سونگھنے سے بچیو سب!
مریم افتخار
Post #3,664
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
ساہیوال تا لاہور؟
مریم افتخار
Post #3,661
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
یاز صاحب کو بڑی مشکل سے پچیس ہزاری کروایا ہے، یہ لڑی اڑ گئی تو ہم سب دو دو ہزار پیچھے نہ چلے جائیں!۔😂
مریم افتخار
Post #3,660
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
واپس ٹریک پہ لا رہے ہیں، ہم ذرا بریک پہ گئے تھے اور پیچھے سے کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے۔ لڑی نہ اڑوا دینا بھائیو!۔😆
مریم افتخار
Post #3,658
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
بس بھائی یہ قصہ ختم۔ ہم اصل میں عبداللہ بھائی سے مشہور پختون پکوان اور کلچرل رقص کی فرمائش کر رہے تھے اور ان کی سوئی خود ہی وہاں جا کر اٹکی۔ 😆
مریم افتخار
Post #3,657
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
یہ تو ان اویلیبل آ رہی ہے! وجی آپ تو کراچی سے ہیں غالبا۔۔۔یا پٹھان ہیں؟
مریم افتخار
Post #3,654
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟
کل میں نے اتن کہا تھا تو عبداللہ بھائی نے کہا کہ اسے اتھان لکھتے ہیں۔۔۔اسے اصل میں لکھتے کیا ہیں؟
مریم افتخار
Post #3,650
جولائی 7، 2025
فورم:
متفرقات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top