عظیم بھیا، میں انٹرنیٹ کی دنیا میں بہت زیادہ ٹیکنیکل انسان نہیں ہوں۔ میری فیلڈ بائیوتکنیکیات ہے اور مجھے اسی کی کچھ know-how ہے۔ لیکن جوجذباتی وابستگی ہوتی ہے کسی شے سے اس کے بارے میں میرا بہت unpopular-opinion ہے کہ کسی شے کو سب کچھ بھی دے دو، اسے جانے سے روک نہیں سکتے۔ ہر شے نے جدا ہونا ہے،...