نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الوداعی تقریب الوداعی نوحہ برائے اردو محفل

    عبداللہ بھائی جو آپ کے "ہوئی" سے سواد آتا ہے اس کی ٹائپ ہی وکھری ہے!
  2. مریم افتخار

    الوداعی تقریب الوداعی نوحہ برائے اردو محفل

    گُلِ یاسمیں یہ کیا سوجھی بھئی، کیے کرائے پر پانی کیوں پھیر دیا!
  3. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلمت شب کے شکوے سے کہیں بہتر ہے کہ ہم سب اپنے حصے کی شمعیں جلاتے جائیں۔
  4. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    بھائی کیا ہوگیا گنتی کو!
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    واہ واہ۔ خوب صورت ترین ماشاء اللہ!
  6. مریم افتخار

    الوداعی تقریب تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    یہ کون سا گروپ ہے جس کا ہمیں آج تک نہ پتہ چلا۔۔۔۔ :LOL: میں دوست ہوں کسی اور کا مجھے ٹیگتا کوئی اور ہے!!!
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نام بھی بتائیں، ہمیں تو اوپر والا بنوں پلاؤ لگ رہا ہے اور نیچے کباب کی کوئی قسم؟
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بہترین است برادرم۔ اب پکوان بھی!
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لخلخہ کیا ہوتا ہے بھلا!
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    محمداحمد بھائی، ہنس تو ہم رہے ہیں لیکن نہیں ہاں کرنی؟ 🥹
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب تو آغاز ہوا ہے کہ مہمانِ خصوصی آئے ہیں۔ جی آیاں نوں!
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم کند ذہن ٹھیک ہیں!!!
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بس فیر لڑی گمراہ کرن توں بچنا تے دوسریاں نوں وی ہدایت کرنا!
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم یہ بھی کر لیتے مگر ہم اہنسا والے ہیں۔ ہم بس ڈھول وغیرہ بجا سکتے ہیں، فائر تبھی کریں گے جب اس کے بغیر مر ہی نہ جائیں!
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پرمزاح و زبردست و دوستانہ۔ آپ کے الیکشن کی لڑی کھول کر آپ کو مقابل امیدوار کے بارے میں جلد اطلاع کر دی جائے گی۔ باقی وہ جو تصویر والا مسئلہ ہے تو آپ کا ولی اے خان بھائی کو مقرر کر دیں؟
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سرورق پہ جائیں تو دائیں جانب اپنی تصویر پر اس لڑی میں کلک کریں تو وہاں شو ہوتا ہے کہ آپ نے اس میں کتنے مراسلے ارسال فرمائے۔
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ لیں اگر چنا چاٹ کی craving ہو رہی ہے تو۔ اور بھی بتائیں کیا کھانے کا دل ہے!
Top