نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہ

    اللہ تعالی مکمل شفا یاب کریں آپا، احتیاط لازم ہے۔
  2. مریم افتخار

    کسوٹی #24

    استاد کا کام بچے کو یہ سکھانا ہونا چاہیے کہ سوچنا/ سیکھنا کیسے ہے، کیا سوچنا/سیکھنا ہے یہ کسی کو کسی دوسرے کو نہیں سکھانا چاہیے۔ والدین کو بھی بچوں کو سردوگرم کا مقابلہ مردانہ وار کرنا سکھانا چاہیے، خود ہی وہی سرد و گرم نہ بن جائیں تو بہتر ہے۔لیکن پھر وہی بات کہیں گے کہ: ستم ظریفئ وقت نے کلیوں...
  3. مریم افتخار

    حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہ

    آپا جی، طبیعت کیسی ہے؟ سیرئیس چوٹ تو نہیں آئی ناااااا؟ خیال کیا کریں، ہن او گلاں نئیں رہیاں!
  4. مریم افتخار

    کسوٹی #24

    بس جی، اساتذہ کو جاہل تو نہ کہہ سکتے ہم کہ جو کچھ سیکھا ہے انہی سے سیکھا ہے۔ لیکن ہمارے بزرگ اور ہمارے اساتذہ کچھ ایسے مشفق نہ تھے کہ پیار سے سمجھاتے، ورنہ ہم نہ تو ایسے کند ذہن تھے نہ ہم پیار کی زبان سے نابلد تھے۔ ہمارے زمان و مکان کی قید میں تعلیم و تربیت کا طریقہ ہی مار کٹائی ہوتا تھا، اور...
  5. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ایک دن ظہیر احمد ظہیر صاحب کے ساتھ

    سب سے پہلے سہیل وڑائچ دوئم فرام چائنہ بننے پر مبارک باد قبول فرمائیں۔ تفصیلی تبصرے کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں مگر یہ بتاتے چلیں کہ ہنس ہنس کے منہ دُکھ گیا ہے، بس اس کا ذرا علاج کر کے ابھی آئے!!! :laughing:
  6. مریم افتخار

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    فلو، ہم تو اپنے شاگردوں کو دے دے کر بنکرپٹ ہوگئے ۔ لیکن سچ بتائیں تو ہم اوکھے سے اوکھے شاگرد کو چلانے میں مشہور بھی درپردہ اسی "رشوت" کی وجہ سے ہو پائے ہیں۔ایک اور لڑی میں ایک دو دن پہلے قاری صاحب اور سکول کے اساتذہ سے مار پیٹ کا ذکر کر رہے تھے، (اگرچہ انعامات بھی ملتے رہے)، لیکن ہم بحیثیت استاد...
  7. مریم افتخار

    الوداعی تقریب کبھی الودع نہ کہنا ۔۔۔۔۔اردو محفل

    یہاں کے لوگ سرگوشی سب سے پہلے پڑھتے ہیں اور میرے دماغ پر شک نہیں، یقین کرتے ہیں!!! :grin:
  8. مریم افتخار

    حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہ

    عظیم بھائی، آپ کی لڑی کو آگے بڑھانے کے لیے ہم بھی کچھ نصیحتیں کر ہی لیتے ہیں۔ رسمِ دنیا بھی ہے، موقع بھی ہے، دستور بھی ہے۔ لیکن ایک بات سچ کہوں؟ ہر انسان کا اپنی خوبیوں خامیوں کے ساتھ جو فلیور ہوتا ہے، ہمیں وہ اپنی خام حالت میں ہی بہت خوب صورت لگتا ہے۔ اس لیے ہم بس مذاق مذاق میں نصیحت کریں گے...
  9. مریم افتخار

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے ہم کہ ہم عظیم بھائی کے دس ہزاری ہونے پر کس قدر خوش ہیں۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ بھائی نے کل ہی ہم سے اس گلی کی راستہ پوچھا تھا اور ہم نے ٹھیک ٹھیک راستہ بتایا تھا کہ مراسلے بڑھانے کے لیے مراسلت بڑھانی پڑے گی۔ :grin: دیکھیں عظیم بھائی،آپ پہنچ گئے! عظیم بھائی زیادہ تر ا...
  10. مریم افتخار

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    میں نے تو متفق والی دی ہے، اب خدا جانے کب ان کا اگلا کیفیت نامہ آئے کہساروں سے سر پہ چوٹ لگنے سے عین قبل!
  11. مریم افتخار

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    محفل میں بارِدگر خوش آمدید جناب۔امید ہے محفل کے آخری ایام میں اس کی رونقوں کا حصہ بنیں گے!
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بن گئی ہو پوری سیاستدان۔ اگلے الیکشن کی تاریخ دو جلدی سے!
  13. مریم افتخار

    الوداعی تقریب کبھی الودع نہ کہنا ۔۔۔۔۔اردو محفل

    "محفل" کی مٹی گواہ رہنا محفل کی مٹی عظیم ہے تُو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں گواہ رہنا۔۔۔۔۔! :grin: آپا جی، آپ نے بہت خوب صورت لکھا ہے ماشاء اللہ۔ لیکن ہم آپ کو جذباتی نہ ہونے دیں گےا ور محفل کے سرور جس حال میں بھی رہیں آپ نے ہمیں ایک کال کرنی ہے بس! یہ سارے مسئلے کوئی مسئلے ہی نہیں ہیں ان شاء...
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    عبدالقیوم چوہدری صاحب، الیکشن کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شکر ہے بیالیس بور والی بندوق کا ذکرِ مکرر نہ کر دیا یہاں!
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تسی چوہدری صاحب نوں زیادہ سیرئیس لے رئے او۔ محفل میں ہم سب کا مخول چوہدری صاحب کے بہت بعد ایجاد ہوا ہے!
  17. مریم افتخار

    مبارکباد سیما علی آپا 57 ہزاری ہوگئیں!

    سیما علی آپا جی، آپ ہماری محفل کی "چانن" ہیں، اللہ تعالی آپ کو یونہی چمکتا اور آپ کے مراسلہ جات کو شتونگڑوں سے دمکتا رکھے۔ آپ کے ہر معاملے میں خیر ہو۔ ستاون ہزاری کی بہت بہت مبارک باد اور امید کرتی ہوں کہ آپ بہت جلد سعود بھائی کے مراسلہ جات کی تعداد سے آگے بڑھنے والی ہیں۔ ان کو ٹیگ نہیں کر رہی...
  18. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غنیمت جانیے کہ آپ نے یہ ہم سے سنا۔ ورنہ موصوف خود ٹھوکر کو اپنا نام دے چکے تھے!
  19. مریم افتخار

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    محفل میں بار دگر خوش آمدید جناب۔ امید ہے اس کے آخری ایام میں تشریف لاتے رہیں گے!
Top