بالکل متفق اور بس ایک بات کا اضافہ کرنا چاہوں گی کہ کسی بھی Act of Violence کو کبھی بھی کسی بھی صورت glorify یا justify نہیں کیا جانا چاہیے، چاہے وہ حکومتی لیول کے واقعات ہوں یا اداروں کے یا گھروں کے۔ لیکن ہمارے ہاں متعدد عوام یہی کر رہے ہوتے ہیں۔ بچوں کے معاملے میں تو یہ مثالیں بہت ہی عام ہیں...