فلو، ہم آپ کی ہر بات سے اتفاق کرتے ہیں اور مقصد کسی کی کردار کشی نہیں تھا نہ ہی ہم ایسا سمجھتے ہیں۔ ہمارے اپنے حلقہ احباب اور کزنز میں ہر طرح کی خواتین موجود ہیں ۔ ہمیں آج تک سمجھ نہیں آتی کہ اگر کوئی انسان ظاہر کی بات کرتا ہے تو فورا سے باطن کی بات سننے کو کیوں ملتی ہے؟ یعنی برقعہ پوش چھپی رستم...