صبح سے میرا بھی پہلا مراسلہ ہے یہاںشام ہوجائے گی کوئی نہیں آیا یہاں۔
ایک ہی بار ہم بے پی چائے آج۔صبح کی چائے کے بعد اب الحمد للہ ایک کپ اور نصیب ہوا ہے
بہت زبردستفراز عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی
یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے
پھر یہ کون ہے جو صبح سویرے آپ کو جواب دینے آئی ہے۔شام ہوجائے گی کوئی نہیں آیا یہاں۔