شام ہوجائے گی کوئی نہیں آیا یہاں۔
ع عظیم محفلین آج بوقت 11:37 صبح #46,782 وجی نے کہا: شام ہوجائے گی کوئی نہیں آیا یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح سے میرا بھی پہلا مراسلہ ہے یہاں
وجی نے کہا: شام ہوجائے گی کوئی نہیں آیا یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح سے میرا بھی پہلا مراسلہ ہے یہاں
م مریم افتخار محفلین آج بوقت 5:36 شام #46,785 ظلم ہو گا اگر یہ ہم طے کریں گے، گنگا بہن آ جاؤ میدان میں اور بتاؤ تم کیا چاہتی ہو!!!
یاز محفلین آج بوقت 9:56 شام #46,794 نشاط لینن سے ایک ثانیہ کے لئے ولاڈی میر لینن بھی یاد آئے کہ بالشویک انقلاب کے بانی تھے۔
م مریم افتخار محفلین آج بوقت 10:01 شام #46,795 واؤ۔۔۔میں تو ثانیہ کا مطلب دوئم سمجھتی تھی، نشاۃ ثانیہ وغیرہ کے سیاق و سباق میں۔ اچھا کِیا واحد کا صیغہ لگا کر انقلاب کا ذکر کیا! 😂
واؤ۔۔۔میں تو ثانیہ کا مطلب دوئم سمجھتی تھی، نشاۃ ثانیہ وغیرہ کے سیاق و سباق میں۔ اچھا کِیا واحد کا صیغہ لگا کر انقلاب کا ذکر کیا! 😂
گُلِ یاسمیں لائبریرین 40 منٹ قبل #46,796 ہم اس وقت آئے جب یہاں کوئی نہ تھا اور لڑی پکار رہی ہے اب یہاں کوئی نہیں ، کوئی نہیں آئے گا
گُلِ یاسمیں لائبریرین 39 منٹ قبل #46,798 عظیم نے کہا: صبح کی چائے کے بعد اب الحمد للہ ایک کپ اور نصیب ہوا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک ہی بار ہم بے پی چائے آج۔
عظیم نے کہا: صبح کی چائے کے بعد اب الحمد للہ ایک کپ اور نصیب ہوا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک ہی بار ہم بے پی چائے آج۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین 36 منٹ قبل #46,799 یاز نے کہا: فراز عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت زبردست میاں محمد بخش ہجر بارے فرماندے نیں ہجر تیرا جے پانی منگے میں کُھوہ نیناں دے گیڑاں جی کردا تینوں کول بٹھا کے ماہیا درد پرانے چھیڑاں یار جنہاں دے وچھڑ جاون اوہ کیوں روون تھوڑا ہر شے نالوں ظالم یارو ، جس دا نام وچھوڑا
یاز نے کہا: فراز عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت زبردست میاں محمد بخش ہجر بارے فرماندے نیں ہجر تیرا جے پانی منگے میں کُھوہ نیناں دے گیڑاں جی کردا تینوں کول بٹھا کے ماہیا درد پرانے چھیڑاں یار جنہاں دے وچھڑ جاون اوہ کیوں روون تھوڑا ہر شے نالوں ظالم یارو ، جس دا نام وچھوڑا