شام ہوجائے گی کوئی نہیں آیا یہاں۔
ع عظیم محفلین آج بوقت 11:37 صبح #46,782 وجی نے کہا: شام ہوجائے گی کوئی نہیں آیا یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح سے میرا بھی پہلا مراسلہ ہے یہاں
وجی نے کہا: شام ہوجائے گی کوئی نہیں آیا یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح سے میرا بھی پہلا مراسلہ ہے یہاں
م مریم افتخار محفلین آج بوقت 5:36 شام #46,785 ظلم ہو گا اگر یہ ہم طے کریں گے، گنگا بہن آ جاؤ میدان میں اور بتاؤ تم کیا چاہتی ہو!!!