میں آجکل سوشل میڈیا اور ٹی وی تقریبا نہ ہونے کے برابر دیکھ رہی ہوں، اس لیے کئی خبروں کی زیادہ خبر نہیں بھی ہو رہی۔ تاہم یہ جو تازہ ترین واقعہ اداکارہ کی موت کا ہے، اس میں صرف خلوت گزینی ہی قابل غور نہیں، البتہ یونیورسل ضرور ہے۔ اس سے بھی زیادہ پھر سے مجھے اپنے معاشرے کی عورت کے ساتھ امتیازی سلوک...