نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    اُچ شریف کا تعارف http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%B1-%D8%A7%D9%88%DA%86-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81.51907/#post-950204 قسط 1...
  2. چھوٹاغالبؔ

    چلتے ہو تو اُچ شریف کو چلیے (قسط 2)

    مزار حضرت سید جلال الدین بخاری سرخ پوش رحمتہ اللہ علیہ کی قدیمی مسجد
  3. چھوٹاغالبؔ

    چلتے ہو تو اُچ شریف کو چلیے (مزاراتِ اولیا)

    السلام علیکم عوام کے پر زور اصرار پر چھوٹا غالبؔ لے جانے والا ہے آپ کو اولیائے کرام کی سرزمین ، قدیم ترین، اُچ شریف میں زائرین سے التماس ہے کہ اپنی سیٹ بیلٹس باندھ لیں اور زبردست پر کلک کرنے کا تہیہ کر لیں ان اولیائے کرام کا تفصیلی تعارف اور ان کے مزارت پر حاضری کا آنکھوں دیکھا حال چھوٹے غالب...
  4. چھوٹاغالبؔ

    یوں ہوتا تو کیا ہوتا

    ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے وہ ہر اک بات پہ کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا یہ صرف قبلہ غالبؔ کا ہی مسئلہ نہیں تھا۔ تقریبا ً ہر کسی کی زندگی میں کبھی کبھی یہ "یوں ہوتا تو کیا ہوتا" ضرور جھلک دکھلاتا رہتا ہے اکثر سیانے تو اس بات پر تاکید کرتے پائے گئے ہیں کہ "جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا...
  5. چھوٹاغالبؔ

    اے شانِ کریمی مجھے مایوس نہ کرنا

    میری پیاری آپی جان یعنی کہ ہر ہائی نیس محترمہ جنابہ عالیہ "مرزا غالب کی غزل" سے صحت یابی کا دلی ہنوز دور است اہلِ خانہ کو تو جو پریشانی ہو گی ، اس کے علاوہ یہاں بھی محفل سونی ہے ، اور ان کی ناسازی طبع پریشان کن ہے (کم از کم میرے لیے تو ہے) بقول مغزل بھائی:۔ ان کا علاج معالجہ اور ٹیسٹ وغیرہ تو...
  6. چھوٹاغالبؔ

    تاریخی شہر اوچ شریف

    اولیا کرام کی سر زمین اوچشریف سابق ریاست بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے مغرب کی جانب 21 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ تاریخی شہر مذہبی ، ثقافتی ، تجارتی و علمی و روحانی حیثیت کا حامل رہا ہے قبل از مسیح یہ شہر بہت بڑا تجارتی اور فوجی مرکز ہونے کے باوجود 36 مربع میل حدودِ اربعہ کا...
  7. چھوٹاغالبؔ

    فارسی شاعری غالبؔ کی شاہکار نعتیہ غزل ۔ مرزا غالبؔ

    مہ جبین آپی حسبِ وعدہ غالبؔ کی ایک بہت ہی زبردست نعتیہ غزل حاضرِ خدمت ہے حق جلوہ گر زطرزِ بیانِ محمد ﷺ است حضور نبی کریم ﷺ کے بیان میں ذاتِ خداوندی جلوہ گر ہے آرے کلامِ حق بزبانِ محمد ﷺ است واقعی کلامِ حق حضور ﷺ کی زبان مبارک سے ادا ہوتا ہے آئینہ دار ِ پرتو مہر است ماہتاب ماہتاب سورج کے عکس...
  8. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    سکھی وسنا جے توں چاہنا ایں ، میرے غالبا ایس جہان اندر آجا رنداں دی بزم وچ آ بہہ جا،ایتھے بیٹھدے نیں خاکسار آجا ارود محفل پر اکثر جب بھی کہیں گپ شپ میں شریک ہونے کی کوشش کی الٹا منہ کی کھانی پڑی کبھی کبھی تو مجھے خود پر شک ہونے لگتا کہ میرے منہ سے بدبو آتی ہے شا ید یا مجھے بات کرنے کی تمیز...
  9. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    بھائی شہزاد احمد !!! لیجئے آپ کی فرمائش پر پیش ہے ایک تازہ تحریر آپ سب نے چچا چھکن کا تصویر ٹانگنے والا کارنامہ تو یقینا ملاحظہ فرمایا ہی ہوگا ذرا ہمارے چچا ڈھکن کے کارنامے بھی ملاحظہ ہوں، اللہ بخشے یا نہ بخشے، یہ اس کی مرضی ہے۔۔۔۔۔۔ چچا ڈھکن ان گنت خوبیوں اور صفات کے مالک و مختار تھے۔...
  10. چھوٹاغالبؔ

    ابنِ عربیؒ (ایک مختصر تعارف)

    ابو بکر محمدبن علی بن محمد بن احمد بن عبداللہ بن حاتم طائی سترہ رمضان المبارک 560ھ کو اندلس کے شہر مرسیہ میں میں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان اصالت ونجابت ، ثروت و تونگری، عزت وجلالت ، علم وتقویٰ ، اور زہد و پارسائی میں ممتاز حیثیت رکھتا تھا۔ ان کے جدِ اعلیٰ حاتم طائی سارے عرب میں اپنی سخاوت اور...
  11. چھوٹاغالبؔ

    دلِ مضطر کوسمجھایا بہت ہے - امداد حسین امداد

    دلِ مضطر کو سمجھایا بہت ہے مگر اس دل نے تڑپایا بہت ہے تبسم بھی، حیا بھی، بے رخی بھی یہ اندازِ ستم بھایا بہت ہے قیامت ہے یہ ترکِ آرزو بھی مجھے اکثر وہ یاد آیا بہت ہے رہِ ہستی کے اس جلتے سفر میں تمہاری یاد کا سایہ بہت ہے
  12. چھوٹاغالبؔ

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جناب م ، م ، م+غزل موٹر سائیکل حادثے میں ہاتھ شریف کو چوٹیں لگوا بیٹھے اور جنابہ عالیہ غین آپی مچھروں کی تخریب کاری کا شکار ہیں (ملیریا میں مبتلا ہیں) اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو ہر قسم کے حوادث و آلام سے محفوظ رکھے اور آپ کو جلد از جلد بیماری سے نجات ملے اور صحت...
  13. چھوٹاغالبؔ

    فقیری فالنامہ

    آپ نےزندگی میں کئی فالنامے دیکھے اور شاید آزمائے بھی ہونگے، ہم آپ کے حالات اس فالنامے میں بتاتے ہیں ۔ آپ ان اشاروں کو ملا کر اپنے اصل حالات کا جائزہ لیں اور آنے والے بہتر مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔ فالنامہ پڑھنے کیلئے اپنی آنکھیں بند کر لیں یا صرف ایک آنکھ ہی بند کرلیں کیونکہ دونوں آنکھیں...
  14. چھوٹاغالبؔ

    تعارف کوئی بتلاؤ ، کہ ہم بتلائیں کیا

    فیس بک پر مجھے بہت اچھے اچھے دوست ملے، ان میں سے ایک دوست ہیں جناب مبین افضل قادری صاحب فیس بک کے ایک صوفی گروپ "محفلِ قلندر" میں ہماری جان پہچان ہوئی اور پھر یہ میرے گروپ "جوگی دا ڈیرہ" پر تشریف لائے اور یوں ہماری جان پہچان بہت ہی گہری دوستی میں بدل گئی جیسے جیسے ہم بذریعہ چیٹ ایک دوسرے سے مزید...
  15. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    السلام علیکم! سرائیکی زبان دنیا کی قدیم ترین زندہ زبانوں میں سے ایک ہے، اور یہ سب سے زیادہ حروفِ تہجی رکھنے والی زبان کا اعزاز بھی رکھتی ہے اللہ تعالیٰ کی سرائیکی وسیب پر ایک خاص کرم نوازی یہ بھی ہے کہ سرائیکی بولنے والا، دنیا کی کوئی بھی زبان اہلِ زبان کے لہجے میں بولنے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ...
  16. چھوٹاغالبؔ

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    ایک ڈاکٹر کسی خاتون کے کوائف لکھ رہا تھا۔ "اچھا تو آپ کو چلنے میں تکلیف ہوتی ہے، اور سانس بھی جلد پھول جاتا ہے۔ بھلا آپ کی عمر کیا ہے؟" ڈاکٹر نے قلم روک کر پوچھا "بس اگلے سال میں تیس کی ہو جاؤں گی۔" "حافظہ بھی کمزور ہے۔" ڈاکٹر نے لکھا
  17. چھوٹاغالبؔ

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    پطرس بخاری صاحب اور مجھ میں اگراور کچھ مشترک مانا جائے یا نہ ، مگر ہم دونوں کا بخاری ہونا مجھ میں مزاح نگاری کےجراثیم پیدا کرنے کیلئے کافی تھا۔ وہ میرے پسندیدہ مزاح نگار بھی ہیں ، یہی بات ان کے مضمون "مرحوم کی یاد میں" کا پارٹ 2 لکھنے کا محرک بنی۔ اگر کسی نے داد میں ڈنڈی ماری تو خاکسار سے "برا"...
  18. چھوٹاغالبؔ

    نایاب نصیحتیں

    ٭اگر کوئی تمہیں گالیاں دے تو تم اسےایک بڑا سا پتھر اٹھا کر مار دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی ایسی کی تیسی۔ ٭اگر آپ پر کوئی مصیبت آجائے تو گھبرا جائیے، کیونکہ گھبرانے سے اس کا صحیح حل مل جاتا ہے۔ ٭سیدھے منہ بات نہ کرنے والوں کا منہ سیدھا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے۔ اور وہ ہے چھینی ہتھوڑا۔ ٭آپ کو راستے میں...
  19. چھوٹاغالبؔ

    جادوئی کمالات سیکھئے

    لال ، نیلا، گلابی، اور پیلے علم کی کاٹ پلٹ کے ماہر ہزاروں سال سیاچن کی برف میں تپسیا کرنے، اور کئی سال، کوہ قاف میں بھینسیں چرانے کے بعد۔ اب آپ کے اپنے ملک میں قدرت کے شاہکار، اور ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار، آپ کے اپنے جانے مانے چھوٹے غالبؔ ان سے جادوئی کمالات سیکھ کر بہت سے لوگ، نامی گرامی...
Top