فارسی شاعری غالبؔ کی شاہکار نعتیہ غزل ۔ مرزا غالبؔ

چھوٹاغالبؔ نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 3, 2012

  1. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    مہ جبین آپی حسبِ وعدہ غالبؔ کی ایک بہت ہی زبردست نعتیہ غزل حاضرِ خدمت ہے

    حق جلوہ گر زطرزِ بیانِ محمد ﷺ است
    حضور نبی کریم ﷺ کے بیان میں ذاتِ خداوندی جلوہ گر ہے​
    آرے کلامِ حق بزبانِ محمد ﷺ است
    واقعی کلامِ حق حضور ﷺ کی زبان مبارک سے ادا ہوتا ہے​
    آئینہ دار ِ پرتو مہر است ماہتاب
    ماہتاب سورج کے عکس کا آئینہ دار ہے​
    شانِ حق آشکار زِ شان محمد ﷺ است
    حضرت رسول اللہ ﷺ کی شان و عظمت سے خدا کی عظمت و شان کا پتا چلتا ہے​
    تیرِ قضا ہر آئنہ در ترکش ِ حق است
    قضا کا تیر بلا شبہ حق ہی کے ترکش میں ہوتا ہے​
    اما کشاد آن زِ کمان محمدﷺ است
    لیکن یہ تیر حضور ﷺ کی کمان سے چلتا ہے​
    دانی ، اگر بہ معنی "لولاک" وارسی
    اگر تو لولاک کے معنی پوری طرح سمجھ لے، تو تجھ پر یہ بات واضح ہو جائے گی​
    خود ہر چہ از حق است از آنِ محمد ﷺ است
    جو کچھ خدا کا ہے وہ حضور ﷺ ہی کاہے​
    ہر کس قسم بدانچہ عزیز است ، می خورد
    ہر کوئی اس چیز کی قسم کھاتا ہے جو اسے عزیز ہوتی ہے​
    سوگندِ کردگار بجانِ محمد ﷺ است
    چنانچہ اللہ تعالیٰ جانِ محمد ﷺ کی قسم کھاتا ہے​
    واعظ حدیث سایہ طوبیٰ فرو گذار
    اے واعظ !تو طوبیٰ کے سائے کی بات چھوڑ دے​
    کاینجا سخن زِ سرو روانِ محمد ﷺ است
    کیونکہ یہاں حضرت محمد ﷺ کے قد مبارک کی بات ہو رہی ہے​
    بنگر دو نیمہ گشتن ماہ ِ تمام را
    تو ذرا چودھویں کے چاند کے دو ٹکڑے ہوتے دیکھ​
    کان نیمہ جنبشے زِ بنانِ محمد ﷺ است
    یہ حضرت محمد ﷺ کی مبارک انگلیوں کے ذرا سے اشارے کا نتیجہ ہے​
    ورخود ز نقشِ مہر ِ نبوت سخن رود
    اور اگر مہر ِ نبوت کے نشان کے بارے میں بات ہو​
    آن نیز نامور زِ نشانِ محمد ﷺ است
    وہ بھی حضور ﷺ کا نشان ہونے کی نسبت سے نامور ہوا ہے​
    غالبؔ ثنائے خواجہ بہ یزدان گزاشتم
    غالب ؔنے حضور ﷺ کی نعت کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے​
    کاں ذاتِ پاک مرتبہ دانِ محمد ﷺ است
    کیونکہ وہ ذاتِ پاک ہی حضرت محمد ﷺ کی شان و عظمت سے صحیح معنوں میں آگاہ ہے​
    مترجم :۔ محترمہ سعدیہ غالب​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 7
  2. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ @چھوٹا غالب
    غالب کی بہت پیاری نعتیہ غزل ہے ، سبحان اللہ ، ہم سے کم علموں کے لئے نادر و نایاب تحفہ ہے واقعی۔۔۔۔۔بھائی میں بہت مشکور ہوں آپکی ۔۔۔۔
    شاد آباد رہیں ہمیشہ
    اللہ علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکریہ چھوٹا غالب شیئر کرنے کا ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    شکریہ آپ سب کا پڑھنے اور پسند کرنے کا
    آپ کی پسندیدگیاں ہی مجھے خوب سے خوب تر پیش کرنے پر اکساتی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,033
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    انتہائی خوبصورت کلام ہے۔ شکریہ اویس صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جزاک اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    بہت عمدہ
     
    • متفق متفق × 1
  8. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    ہوئے مر کے ہم جو رسوا:cry2:
     
  9. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    مبین افضل بھائی
    یہ یہاں موجود ہے، کاپی کر لیں
     
  10. سبط الحسین

    سبط الحسین لائبریرین

    مراسلے:
    49
    ماشا اللہ ، بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ماشاءاللہ
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. مبین افضل

    مبین افضل محفلین

    مراسلے:
    6
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    بہت بہت بہت شکریہ
    اویس بھائی اللہ کریم آپ پر اپنی رحمت فرمائئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    چھوٹاغالبؔ بھائی! کیا حضرت غالب کی خلفائے سابقین رضی اللہ عنہم اجمعین کے لیے بھی کوئی مدح سرائی ہوئی ہے؟ اگر ہو تو ضرور شیئر فرمائیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    اردو میں جتنی بھی منقبت اور مدحیہ اشعار ہیں
    وہ تو میں پیش کر دیتا ہوں:)
    مگر فارسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    کیوں فارسی کو کیا ہوا؟ کیا ترجمہ کرنے کی وجہ سے؟
     
  16. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    ارے برادر
    فارسی سے میری واقفیت بس کریما سعدیؒ اور گلستانِ سعدیؒ تک ہی ہے
    یا پھر غالبؔ کے فارسی کے چند ایک مشہور اشعار، اور بس

    ہاں البتہ کہیں سے مل گیا تو ضرور بھائی کی خدمت میں پیش کروں گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    12,546
    بہت عمدہ کلام۔
     

اس صفحے کی تشہیر