نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    حفیظ تائب آئے ہیں جب وہ منبر و محراب سامنے

    آئے ہیں جب وہ منبر و محراب سامنے تسکیں کے کھل گئے ہیں کئی باب سامنے کیوں جگمگا اُٹھے نہ شبِ تارِ زندگی جب ہو رُخِ رسول ﷺ کا مہتاب سامنے پایا ہے لطفِ سرورِ عالم کو چارہ ساز جب ہو نہ کوئی صورتِ اسباب سامنے سوئے حجاز قافلہ ء شوق ہے رواں دریائے اضطراب ہے پایاب سامنے اس زور سے دھڑکنا یہاں پر روا...
  2. الف نظامی

    سبب اور بے سببی مولانا غلام قادرگرامی کی نظر میں

    سبب اور بے سببی مولانا غلام قادرگرامی کی نظر میں (مسلم نظامی) مولانا عبد القادر گرامی لکھتے ہیں: نہاں بہ پردہ فطرت ہزار بوالعجبی ست تبسم سببے امتیازِ بے سببی ست پسِ پردہء فطرت ہزارہا عجائبات اور نیرنگیاں موجود ہیں۔ ایک سبب ہی کو لیجیے۔ جس وقت پردہ اٹھتا ہے تو یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے کہ بے...
  3. الف نظامی

    اردو جملے اور انفارمیشن انٹراپی

    مندرجہ ذیل جملوں میں اردو کے تمام حروف تہجی موجود ہیں اور یہ جملے اس تھریڈ سے جمع کیے گئے ہیں۔ آج صبح کے آغاز پر مختلف قومی ٹیلی ویژنوں کے ذریعے بلاگستان کی تشہیر کے باعث چند بڑے مضبوط لکھاری ڈرتے نظر آئے اِن پیج اُردو سافٹ ویئر چلانا بڑی محنت، خلوص، عرق ریزی، ژرف نگہی، طبعی شغف، مثالی ڈسپلن...
  4. الف نظامی

    رینڈم سٹرنگ اور کمپریشن

    کہا جاتا ہے کہ رینڈم سٹرنگ کمپریس نہیں ہوتی۔ کسی ڈیٹا فائل کو کمپریس کر دیا جائے تو کیا کمپریس شدہ فائل کا ڈیٹا رینڈم ہونے کی شرائط پوری کرے گا؟
  5. الف نظامی

    وزیراعظم نے کہوٹہ میں پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

    کہوٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہوٹہ میں پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور وزیر مملکت ماحولیات زرتاج گل بھی موجود تھیں۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دنیا کی نسبت سب سے کم...
  6. الف نظامی

    جناب کا معنی

    جناب کس کو کہتے ہیں ، اس کا کیا مطلب ہے؟
  7. الف نظامی

    مقامِ رسالت اور حجیتِ حدیث و سنت

    قسط1
  8. الف نظامی

    ڈپٹی نذیر احمد کے ترجمہ قرآن کی اصلاح

    ڈپٹی نذیر احمد دہلوی نے قرآن مجید کا ترجمہ کیا اور آپ (شاہ ابو الخیر) کے پاس ایک نسخہ ارسال فرمایا کہ آپ اصلاح فرما دیں۔ شیخ فضل عمر دہلوی نے اول سے آخر تک آپ کو ترجمہ سنایا۔ آپ نے جہاں مناسب سمجھا اصلاح کی اور شیخ فضل عمر کے ہاتھ وہ نسخہ ڈپٹی صاحب کو بھیج دیا۔ آپ نے سورہ آلِ عمران کی آیت 130 یا...
  9. الف نظامی

    تاسف سید منور حسن دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کر گئے، وہ کچھ عرصے سے کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے، طبیعت بگڑنے پر آج خالق حقیقی سے جا ملے۔ منور حسن 1941 میں دلی میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان پر خاندان کے ہمراہ ہجرت کر کے کراچی منتقل ہوئے۔ سوشیالوجی اور اسلامک...
  10. الف نظامی

    ذہنی صحت کو سنجیدگی سے لیں

    عمائمہ ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپیل کی کہ براہ مہربانی ذہنی صحت کو سنجیدگی سے لیں اور اُن لوگوں کی مدد کریں جنہیں آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ اگر آپ کے اردگرد کوئی ایسا شخص موجود ہے جو ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کی وجہ سے اچھا محسوس نہیں کر رہا ہے تو آپ اُس کے...
  11. الف نظامی

    ستیارتھ پرکاش میں دیانند کا اعتراض اور مولانا نعیم الدین کا جواب

    ستیارتھ پرکاش میں ہندو مناظر دیانند نے موسیٰ علیہ السلام کے عصا سے بارہ چشموں کے پھوٹنے کا انکار کرتے ہوئے لکھا کہ جو قدرتی اصول ہیں مثلا آگ گرم ، پانی ٹھنڈا وغیرہ ان کی طبعی صفت کو ایشور بھی نہیں بدل سکتا۔ تو صدر الافاضل حضرت مولانا محمد نعیم الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ نے جواب دیتے ہوئے...
  12. الف نظامی

    سلہٹ کی پکار

    سلہٹ (مشرقی پاکستان) جس کا اصل نام سری ہٹ تھا اس میں برہان نامی ایک درویش رہتا تھا۔ اُس کے ہاں بچہ پیدا ہوا۔ اس نے خوشی میں گائے ذبح کی۔ راجے کو پتہ چلا تو اس نے درویش کے لڑکے کو قتل کرا دیا اور اُس کا دایاں ہاتھ کٹوا دیا۔ برہان الدین چیختا چلاتا سلطان سکندر کے دربار میں پہنچا اور راجہ کے مظالم...
  13. الف نظامی

    سلہریے کیسے مسلمان ہوئے؟

    جناب ڈاکٹر خواجہ عابد نظامی لکھتے ہیں: غلام دستگیر (علیہ الرحمۃ) کی تحقیق کے مطابق حضرت قطب العام حضرت عبد الجلیل 880 ھ بمطابق 1475ء کے قریب لاہور تشریف لائے۔ یہ سلطان بہلول لودھی کا زمانہ تھا۔ سلطان کو ان دنوں راجہ سین پال سلہریہ کی بغاوت نے فکر مند کر رکھا تھا۔ سلہریہ ریاست اس وقت اس رقبہ پر...
  14. الف نظامی

    سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین تا حال انصاف کے منتظر

  15. الف نظامی

    حفیظ تائب سوما سعادتاں دا اے ، رحمت حضور ﷺ دی

    سوما سعادتاں دا اے ، رحمت حضور ﷺ دی رنگاں دا سلسلہ اے ، شریعت حضور ﷺ دی ہے جتھوں جتھوں تیک حیاتی دی روشنی ہے اوتھوں اوتھوں تیک رسالت حضور ﷺ دی سورج وی پرتیا سی میرے شاہ دے حکم نال دتی سی روڑیاں وی شہادت حضور ﷺ دی لا ترفعوا دے حکم نوں ہر ویلے یاد رکھ کلیاں توں سوہل جان طبیعت حضور ﷺ دی ایہو...
  16. الف نظامی

    انٹیلی جنس گیمز - intelligence games

    ہمیں ان لوگوں سے زیادہ ہوشیار رہنا چاہیے جو چہرے پر دوستی کا نقاب ڈالتے ہیں ، روزمرہ زبان میں یوں کہہ لیجیے کہ جو اپنے جملے کے شروع، آخر اور درمیان میں "سَر" لگاتے ہیں۔ جو لوگ کھل کر سب کہہ دیتے ہیں وہ کم نقصان دہ ہوتے ہیں بہ نسبت ان لوگوں کے جو بظاہر اچھے اور بے ضرر محسوس ہوتے ہیں لیکن در پردہ...
  17. الف نظامی

    تصحیح کیسے کی جائے؟

    سب کے سامنے کسی کی غلطی درست کرنا کیسا ہے؟ غلطی درست کرنے کے ساتھ ساتھ تضحیک ، طنز و مزاح سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
Top