سہیل یوسف لکھتے ہیں:
کیا پاکستان میں کوئی علم دوست ادارہ ایسا ہے جو برٹش لائبریری کو ایک کتاب کے نسخے کے پانچ ڈالر فی صفحہ دے کر اسکین کروائے اوراسے مفت ڈاؤن لوڈ کے لیے رکھ دے، اگر نہیں تو یہ کام ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی نے کیا ہے۔ ان کے قائم کردہ گفتگو پبلیکشنز کے مفت ڈاؤن لوڈ میں حکیم بطلیموس...
پاکستانی جمہوریت اور سیاسی جماعتیں
رحیق احمد عباسی
یوسف رضا گیلانی 1952 میں پیدا ہوئے۔ اگرچہ ان کا اپنا تعلق ملتان کے ایک نامور مذہبی اور سیاسی خاندان سے ہے لیکن انہوں نے اپنا سیاسی سفر 1983 میں بلدیاتی سطح سے شروع کیا۔ وہ 1988 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے...
جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا
رعایت اللہ فاروقی
2013ء کے انتخابات میں عمران خان کا ہدف پنجاب اور خیبرپختونخوا رہے،سو اپنی انتخابی مہم میں انہوں نے نواز شریف کے ساتھ ساتھ مولانا فضل الرحمن کو بھی مسلسل ہدف بنانا شروع کردیا۔ کیونکہ مولانا کی جماعت اے این پی کے مقابل ممکنہ متبادل آپشن تھی۔
کسی...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے دریاؤں اور نہروں کے کناروں پر شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
سپریم کورٹ نے 10بلین...
آج منصورہ میں پریس کانفرنس کے دوران #جماعت_اسلامی_عوامی_چارٹر کا اعلان کیا۔ ایک اسلامی اور خوشحال پاکستان کی منزل کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ان شاء اللہ
ٹرمپ ڈاکٹرائن کا سونامی
آصف محمود
ٹرمپ ڈاکٹرائن نرگسیت کا دوسرا نام ہے۔ ایک عدد قائد محترم ہیں اور وہ غلطیوں سے مبرا ہیں۔ بھلے وہ بزنس مین ہوں، چائے بیچتے رہے ہوں یا محض ایک کھلاڑی رہے ہوں اور علم و مطالعے سے ان کو کبھی راوہ رسم نہ رہی ہو لیکن وہ اس بات پر قدرت رکھتے ہیں کہ دنیا کے ہر موضوع پر...
ہمارےمطالبات۔ چارٹرآف ڈیمانڈزبرائے جنوبی اضلاع۔
جنوبی اضلاع کوتمام سہولیات کےساتھ سی پیک میں حصہ بشمول موٹروے،ریلوے،اسپیشل اکنامک زون، #4G اورمستقبل میں #5G کی فراہمی دیجائے۔پشاور سےڈی آئی خان تک #CPEC روٹ ہرقسم کےخطرات سےمحفوظ ہوگا،اسلئے اسکی تعمیرکےلئے اقدامات اٹھائے جائیں
سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ اب لوگ اس سے پناہ مانگتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں کہ آپ نے ایک نا اہل اور نالائق آدمی کو مسلط کرکے اپنے لیے بدنامی کا سامان کیا ہے، اس نے آپ کے پیچھے پناہ لے رکھی ہے۔ اسلام آباد کی طرف بڑھنے کا وقت آگیا ہے۔ اپنے مطالبات کی منظوری سے پہلے واپس نہیں...
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مظفرگڑھ میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے امرائے اضلاع کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران اسٹیج پر آ گیا۔ امیر جماعت نے اسے سینے سے لگا کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگوایا اور پھر حاضرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
''یہ بچہ پاکستان کا مستقبل ہے، اس کے...