تاسف امیر جماعت اسلامی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

الف نظامی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق صاحب کی والدہ محترمہ کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے۔
دعائے مغفرت کی درخواست ہے

 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ ان کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
Top