یہ بچہ پاکستان کا مستقبل ہے

الف نظامی

لائبریرین
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مظفرگڑھ میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے امرائے اضلاع کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران اسٹیج پر آ گیا۔ امیر جماعت نے اسے سینے سے لگا کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگوایا اور پھر حاضرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
''یہ بچہ پاکستان کا مستقبل ہے، اس کے مستقبل کی فکر کریں، میں اس کے لیے ایک اسلامی پاکستان بنانا چاہتا ہوں تاکہ اسے عرب کے ریگستانوں میں مزدوری کے لیے نہ جانا پڑے۔ آپ اس کوشش میں میرا ساتھ دیں "
 
Top