میں پی ایچ پی اسکرپٹ کی مشق کر رہا ہوں-
مگر یہ نہیں جانتا کہ اسکرپٹ کو لکھ کر ٹیسٹ کیسے کرنا ہے-
میں نے پہلی اسکرپٹ لکھی
اسے لکھ کر میں نے پی ایچ پی فائل میں محفوظ کی - مگر اب مسئلہ یہ ہے کہ اسے چلا کر دیکھنا کہ نتائج کیا ہے-
میں نے یہ پی ایچ پی فائل فری ویب سرور پر اپلوڈ کی اور اسے چلا...