ایزی پی ایچ پی - ایک اور ویب سرور

راج

محفلین
یونیفارم ویب سرور کی طرح ایزی پی ایچ پی
یہ بھی اردو ویب سرور کی طرح ایس کیو ایل سرور کا کام کرتا ہے- اور استعمال کرنے بھی بہت آسان ہے- میں نے اسے استعمال کیا اور تسلی کر لینے کے بعد اب آپ کو بھی اس کے بارے میں بتانا ضرورے سمجھتا ہوں-
یہاں سے ڈاونلوڈ کریں


ایزی پی ایچ پی لنک

کچھ سکرین شاٹس :

001jd4.jpg


002ol8.jpg


003kj2.jpg


004wk7.jpg
 
Top