نتائج تلاش

  1. راج

    آئی پی مانیٹرنگ

    میں اردو محفل برابر استعمال کرتا آرہا ہوں- اور روز ہر پوسٹ کو دیکھتا اور جواب دیتا آیا ہوں- مگر اب میرے لیے کچھ مشکل ہو رہی ہے روز اردو فورم پر آنا یا یہ کہیں کہ کسی بھی سائٹ پر جانا- کبھی کبھی کا مسئلہ نہیں ہے مگر روز نہیں ہو سکتا - اور یہی میرا سوال بھی ہے- کیا کوئی میری مدد کرسکتا ہے-...
  2. راج

    جنرل مشرف نے ایسا کیوں کیا؟

    جنرل پرویز مشرف نےملک کی اعلیٰ ترین عدالتی شخصیت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کرنے کا الزام لگا کر ان کا معاملہ سپریم جوڈیشیل کونسل کے سپرد کر دیا ہے اور جسٹس جاوید اقبال کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ اس آرٹیکل کا بقیہ حصہ بی بی سی پر ملاحظہ فرمائیں...
  3. راج

    مختلف پلیٹ فارم، مختلف مسائل

    کمپیوٹر اور وڈیو گیمز بنانے کی صنعت میں ملازمت کے لیے تربیت یافتہ افراد کو ان دنوں کافی مقابلے کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ نت نئے کنسولز کی ریلیز سے پرانے پلیٹ فارم کے لیے بنائی گئی گیمز کی فروخت میں کمی آئی ہے جبکہ آئندہ آنے والی گیمز کے لیے مارکیٹ کافی محدود ہے۔ ’اسکرین ڈائجسٹ‘ نامی رسالے کے...
  4. راج

    روِندر جین کا قرآن کا منظوم ترجمہ

    ستر کے عشرے میں فلم ’ کانچ اور ہیر‘ سے اپنا فلمی سفر شروع کرنے والے روندر جین کو قدرت نے دنیا دیکھنے کا سکھ تو نہیں دیا لیکن اس کے باوجود انہوں نے وہ سب کچھ حاصل کیا جس کو پانا کسی عام آدمی کے لئے بھی آسان نہیں۔ چت چور، دلہن وہی جو پیا من بھائے، اکھیوں کے جھروکوں سے اور رام تیری گنگا میلی جیسی...
  5. راج

    پی ایچ پی سرور کا مسئلہ

    نبیل بھائی آپ سے جاننا چاہتا ہوں- کہ کیا کوئی ایسا راستہ ہے کہ جس سے مجھے فائل سرور پر اپلوڈ نہ کرنی پڑے اور میں پی ایچ پی فائل کا پری ویو اپنے پی سی پر دیکھ سکوں اس سے کام فاسٹ ہو سکتا ہے - ورنہ اپلوڈ کرنے میں کافی وقت لگتا ہے پھر کوئی بدلاؤ ہو تو وہ الگ سے ٹھیک کرو اپلوڈ کرو پھر چیک کرو-...
  6. راج

    آسکر ایوارڈز (تصاویر)

    ہیلن میرن ’دی کوئین‘ کی بہترین اداکارہ قرار پائیں۔ مارٹن سکوسس کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز۔ بہترین فلم ’دی ڈیپارٹڈ‘ کے ڈائریکٹرگراہم کنگ کو بہترین پروڈیوسر کا ایوارڈز۔ فارسٹ وٹیکر کو ’دی لاسٹ کنگ آف سکاٹ لینڈ‘ کے بہترین اداکار کے اعزاز سے نوازا گیا۔ بہترین ڈاکومنٹری...
  7. راج

    ٹیکنالوجی کا ’نشہ‘ بھی مضر صحت

    روز بروز بدلتی ٹیکنالوجی نے ایسے خدشات کو جنم دیا ہے کہ ٹیکنالوجی بھی ایک نشہ کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے جس نے لوگوں کی زندگیوں کو مشکل بنا دیا ہے۔ ٹیکنالوجی کی بھر مار خصوصاً ساتھ لے کر چلنے والے آلات نے ایسی صورتحال کو جنم دیا جس میں لوگوں کی ذاتی اور سماجی متاثر ہو رہی ہے۔ حال ہی میں...
  8. راج

    ہندوستان میں ہولی کے رنگ

  9. راج

    انٹارکٹک کی پوشیدہ دنیا

    انٹارکٹک سی فلور کے ایک نئے دریافت شدہ حصہ بہت سے آبی سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ سائنسدان پولرسٹرن نامی جہاز پر اس علاقے کے سفر پر بھی گئے اور ان کا کہنا ہے کہ اس سفر کے دوران انہیں اہم معلومات اور جانداروں کی ایسی اقسام ملی ہیں جن کے بارے مںی پہلے کوئی نہیں جانتا تھا۔ (تصویر: جی...
  10. راج

    بی بی سی ویڈیوز یو ٹیوب پ

    بی بی سی اور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے درمیان ہونے والے ایک معاہدے کے تحت یوٹیوب ویب سائٹ کے ایک تفریحی اور دو نیوز چینلوں پر بی بی سی کے چھوٹے ویڈیوز کلپ دکھائے جائیں گے۔ بی بی سی کو امید ہے کہ اس معاہدے سے یوٹیوب پر اس کے ناظرین کی ماہانہ تعداد سات کروڑ افراد تک پہنچ جائے گی جبکہ اس...
  11. راج

    تعارف کچھ اپنی بات

    اردو محفل میں سب کو میرا سلام مجھے اردو محفل میں آئے ابھی کچھ ہی دن ہوئے ہیں- اور کچھ نہ کچھ میں نے بھی پوسٹ کرنے کی ہمت بھی کی ہے- ویسے تو اردو محفل بہت پہلے دیکھ چکا تھا - مگر پتا نہیں اس وقت یہ گستاخی کیوں ہوئی جو میں نے اسے جوائن نہیں کیا- اب کافی ڈھونڈنے کے بعد ملا تو ایسا ملا کہ ایک...
  12. راج

    اگر ایسا ہو تو ؟؟؟؟؟؟

  13. راج

    آج کی مخصوص تصویر -3

  14. راج

    وٹامنز آپ کی عمر گھٹا سکتے ہیں

    ایک تازہ سائنسی تحقیق کے مطابق کچھ وٹامنز کے کھانے سے لوگوں کی عمر بڑھنے کے بجائے کم ہو سکتی ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں لوگ وٹامن اے، ای اور بیٹا کیروٹین جیسے اینٹی آکسیڈنٹ لیتے ہیں۔ ماضی میں کیے گئے درجنوں ریسرچ منصوبوں کو سامنے رکھ کر کوپن ہیگن یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے اس بات کی طرف...
  15. راج

    مجھ سے دوستی کروگی؟

    ہم خیال لوگوں سے رابطہ رکھنا یا آپس میں تبادلہ خیال کرنا انسان کی فطرت میں ہے ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ دن بدن انٹرنیٹ پر سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹس میں اضافہ نظر آتا ہے۔ ان ویب سائٹس پر ممبران آن لائن پروفائل کے ذریعے اپنا تحریری تعارف، پسند یا نہ پسند، ترجیحات اور تصویریں آویزاں کر تے ہیں۔ عموماً...
  16. راج

    وائرلیس سے نیٹ کا استعمال زیادہ

    ایک امریکی تحقیق کے مطابق وائرلیس استعمال کرنے والے سائبر سپیس کے ساتھ زیادہ قربت کامظاہرہ کرتے ہیں۔ اس تحقیق کے مطابق عام طورپر انٹرنیٹ استعمال کرنے والے چوُن فیصد افراد روزانہ اپنی ای میلز دیکھتے ہیں جبکہ اسکے مقابلے میں وائرلیس کے صارفین میں یہ شرح بہتر فیصد ہے۔ وائرلیس استعمال کرنے...
  17. راج

    آج کی مخسوس تسویر -2

  18. راج

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    ہیلو ڈولی دس برس قبل اسی ہفتے پہلا کلون شدہ جانور عوام کے سامنے لایا گیا تھا۔ یہ ڈولی نامی ایک بھیڑ تھی جس کا نام گلوکار ڈولی پارٹن کے نام پر رکھا گیا۔ اس بھیڑ کو ایک چھ سالہ بھیڑ سے حاصل کردہ خلیے کی مدد سے بنایا گیا اور اس سلسلے میں’سوماٹک سیل نیوکلیئر ٹرانسفر‘ کی تکنیک استعمال ہوئی۔ ڈولی کی...
  19. راج

    شلپا اور بگ برادر

  20. راج

    گوگل نے ہندوستان کی بات مان لی

    دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ کمپنی گوگل نے ہندوستان سے متعلق کچھ اہم تصاویر کو دھندلا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت ہند اور گوگل کے درمیان بات چیت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہندوستان کی حکومت نے سکیورٹی سے متعلق خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ حساس عمارتوں اور علاقوں کی تصاویر کو...
Top