جملہ لوکل سرور پر انسٹال --- لیکن --- !!

راج نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 25, 2007

  1. راج

    راج محفلین

    مراسلے:
    457
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Amused
    نبیل بھائی بڑی مشکلوں کے بعد آخر کار جملہ میرے پی سی پر انسٹال تو ہو گیا ہے - مگر اب بھی اس میں کچھ ایرر بتا رہا ہے - آپ اسے دیکھ کر بتائیں کیا وجہ ہوسکتی ہے-

    [​IMG]

    ایسا کیوں ہو رہا ہے اور اس کا علاج کیا ہے نبیل بھائی-
     
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,766
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،

    میں اس بارے میں کچھ نہیں بتا سکوں گا۔ پہلے بھی ایک دوست نے یہی سوال پوچھا ہے اور وہ بھی EasyPHP استعمال کر رہے تھے۔ شاید EasyPHP میں کمپوننٹس جملہ رن کرنے کے لیے مناسب نہیں ہیں۔

    والسلام
     
  3. راج

    راج محفلین

    مراسلے:
    457
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Amused
    شکریہ نبیل بھائی
    میں اسے یونیفارم سرور پر چلا کر دیکھتا ہوں-
     
  4. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    میرے لوکل سرور پر بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ ہے
    میرا ظن غالب ہے کہ یہ عام سرورز میں اردو سپورٹ اچھی نہ ہونے کی وجہ سے ہے کیونکہ یہ مسئلہ اردو سی ایم ایس کے ساتھ ہوتا ہے اردو میں نہیں
     

اس صفحے کی تشہیر