تاریخ: 19 مارچ ، 2015
یہ درندئے ہیں درندئے
تحریر: سید انور محمود
پشاور میں 22 ستمبر 2013ء کوکوہاٹی گیٹ چرچ پر دو خودکش حملے ہوئے تو بغیر کسی مذہبی تفریق کے عوام کا جو رویہ تھا وہ دہشت گردوں کےلیے ایک کھلا پیغام تھا کہ "پشاورکے چرچ دھماکے میں تراسی پاکستانی عیسائی ہلاک ہوگئے، مسلمانوں اور دوسرئے...