تاریخ: 28 ستمبر 2014
پاگل خانہ
تحریر: سید انور محمود
محترم مبشر علی زیدی صاحب، آج آپکی سو لفظوں کی کہانی "غلط فہمی" پڑھی تو سوچا کہ میرئے ساتھ جو مسئلہ ہے وہ آپکو لکھ کر دیکھ لوں شاید آپ کوئی مدد کرسکیں۔ میرئے ایک دوست آجکل جیل میں ہیں، رشک آتا ہے اُنکی زندگی دیکھ کر، اکثر بی بی سی کو انٹرویو...