تاریخ : 9 جنوری 2016ء
داعش ہیں ، داعش نہیں ہیں
تحریر: سید انور محمود
دہشت گردوں کا گروہ داعش یا امارت اسلامی ظاہری طور پر اسلامی احکام کے اجرا کی تاکید کرتا ہےلیکن حقیقت یہ ہے کہ اس دہشت گرد گروہ کے افکار و نظریات مکمل طور پر اسلام مخالف ہیں۔ یہ دہشت گرد شریعت کے نفاذ کا نعرہ اس لیے لگا رہے ہیں...