تاریخ: 18 اگست ، 2015
دھرنوں کا "امپائر" کون تھا؟
تحریر: سید انور محمود
آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے دھرنوں کو چھ ہفتے گزر چکےتھے کہ اس درمیان میں شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے اسمبلی میں جمع کرادیے، کچھ ارکان اسمبلی اس موقعہ پر پارٹی سے بغاوت کرگے اور انہوں...