نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    الطاف حسین ایک بیمار انسان

    تاریخ: 5 اگست ، 2015 الطاف حسین ایک بیمار انسان تحریر: سید انور محمود جیسے جیسے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ کیس میں گھیرا تنگ ہورہا ہے ویسے ویسے الطاف حسین بوکھلاٹ کا شکار ہورہے ہیں۔ 1992ء میں انہوں نے برطانیہ کو اپنا نیا وطن چنا اور لندن جاکر رہنے...
  2. سید انور محمود

    عمران خان سیاست کی غلط لفٹ میں

    تاریخ: 04 اگست، 2015 عمران خان سیاست کی غلط لفٹ میں تحریر: سید انور محمود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے ایک مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے ۔ عمران خان ہوٹل میں ہونیوالی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے اور لفٹ کے ذریعے متعلقہ فلور پر جارہے تھے کہ لفٹ راستے میں ہی رک گئی اور...
  3. سید انور محمود

    کیا سندھ سے رینجرز کو روانہ کردیا جائے؟

    تاریخ: 12 جولائی ، 2015 کیا سندھ سے رینجرز کو روانہ کردیا جائے؟ تحریر: سید انور محمود رینجرز کو حکومت سندھ کی جانب سے گزشتہ برس پاکستان پروٹیکشن آرڈیننس کے تحت چھاپہ مارنے اور تحقیقات کےلیے ملزمان کو حراست میں رکھنے کے اختیارات دیے گئے تھے جس کی مدت اٹھارہ جولائی کو ختم ہو رہی تھی۔ حکومت سندھ...
  4. سید انور محمود

    پاکستان ہاکی اولمپک سے باہر

    تاریخ: 9 جولائی ، 2015 پاکستان ہاکی اولمپک سے باہر تحریر: سید انور محمود ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ اولمپک گیمز میں تین مرتبہ گولڈ میڈل لانیوالی ٹیم آج اولمپکس میں شرکت سے بھی محروم ہوگئی ہے، ہاکی کو اس مقام تک پہنچانے کے ذمہ...
  5. سید انور محمود

    عمران خان کا یو ٹرن جیو میں واپسی

    تاریخ: 5 جولائی ، 2015 عمران خان کا یو ٹرن جیو میں واپسی تحریر: سید انور محمود پاکستان بننےسے قبل میرخلیل الرحمان نے"روزنامہ جنگ" کا آغاز کیا۔ میرخلیل الرحمن کا ہدف تھا کہ "روزنامہ جنگ" کو جنگ گروپ بنانا اورپورئے پاکستان میں "جنگ گروپ" کی اجاراداری قائم کرنا اور اس مقصد میں میرخلیل الرحمن...
  6. سید انور محمود

    نوازشریف کراچی کیوں آئے تھے؟

    تاریخ: 3 جولائی ، 2015 نوازشریف کراچی کیوں آئے تھے؟ تحریر: سید انور محمود دو کروڑ کی آبادی اور ملک کو 70 فیصد ریونیو کما کر دینے والے اس لاوارث شہرکراچی کے عوام کی ذمہ داری نہ ہی مرکزی حکومت لیتی ہے اور نہ ہی صوبائی حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرتی ہے۔ یکم رمضان سے اگلے ایک ہفتہ تک کراچی میں گرمی...
  7. سید انور محمود

    جنرل ہو یا زرداری، قانون سب پر بھاری

    تاریخ: یکم جولائی ، 2015 جنرل ہو یا زرداری، قانون سب پر بھاری تحریر: سید انور محمود ذوالفقار علی بھٹو کے بعد بینظیربھٹونے پیپلز پارٹی کو توبچالیا تھا لیکن اُنکے شوہر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کو کبھی بھی سیاسی پارٹی کے طور پرنہیں لیا، وہ پہلے دن سے ہی پیپلز پارٹی کو اپنے کرپشن کو بڑھانے اور...
  8. سید انور محمود

    یوسف رضا گیلانی کی ہوس کب ختم ہوگی

    تاریخ: 27 جون ، 2015 یوسف رضا گیلانی کی ہوس کب ختم ہوگی تحریر: سید انور محمود مغلوں کے رشتہ دار سید یوسف رضا گیلانی 25 مارچ 2008ء کو ملک کے چوبیسویں وزیر اعظم بنے۔ سید یوسف رضا گیلانی جنکی اصل تعلیم تو ایم ائے صحافت ہے لیکن انہوں نےکرپشن کی اعلی ترین تعلیم بھی حاصل کی ہوئی ہے، جسکا استمال وہ...
  9. سید انور محمود

    کراچی میں بارہ سو افراد کی اموات کیوں ہوئیں؟

    تاریخ: 25 جون 2015 کراچی میں بارہ سو افراد کی اموات کیوں ہوئیں؟ تحریر: سید انور محمود پورئے ملک میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب آیا ہوا ہے، گرم موسم میں حکومت کی نااہلی کی وجہ سے زیادہ لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، جسکی وجہ سےاس سال لوگوں کی اموات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔کراچی میں گزشتہ کئی دن سے گرمی کی...
  10. سید انور محمود

    آصف زرداری لوٹ مار کھپے

    تاریخ: 18 جون ، 2015 آصف زرداری لوٹ مار کھپے تحریر: سید انور محمود ایک اخباری رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ میں پیپلزپارٹی کے سات سال سے زائد کے دور اقتدار میں سندھ میں امن و امان کے قیام کیلئے 22کھرب20ارب روپےمختص اور خرچ کیے جاچکے ہیں تاہم امن و امان کا قیام عمل میں نہ آسکا۔ گذشتہ مالی سال...
  11. سید انور محمود

    آپریشن ضرب عضب اور حکومتی کردار

    تاریخ: 16 جون ، 2015 آپریشن ضرب عضب اور حکومتی کردار تحریر: سید انور محمود گذشتہ سال اتوار 15 جون 2014ءکو افواج پاکستان نے طالبان دہشت گردوں کے خلاف ایک بھرپور آپریشن کا آغاز کیا۔ ’العضب ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی تلوار کا نام ہے، اسی مناسبت سے پاک فوج نے آپریشن کا نام "ضرب عضب"...
  12. سید انور محمود

    بنگلہ دیش اوربھارت کا اصل چہرہ

    تاریخ: 13 جون ، 2015 بنگلہ دیش اوربھارت کا اصل چہرہ تحریر: سید انور محمود پاکستان کی وزارت اطلاعات نے 1971ء میں ایک کتاب "ٹیررز ان ایسٹ پاکستان" چھاپ کر یا تو اپنے سفارت خانوں کے زریعے تقسیم کی یا پھر لندن کے ٹریفیگل اسکوائر کے 14 اگست 1971ء کے مظاہرئے میں تقسیم کی، یہ کتاب آج بھی ریکارڈ کے طور...
  13. سید انور محمود

    وفاقی بجٹ اورغریب عوام

    تاریخ:7 جون، 2015 وفاقی بجٹ اورغریب عوام تحریر: سید انور محمود مالی سال 2015۔16 کا43 کھرب13 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا، میرا ایک سادہ سا سوال ہے کہ یہ بجٹ کس کےلیے بنایا گیا۔ کیا یہ بجٹ پاکستان کے غریب عوام کےلیے ہے ؟۔ تو یہ جواب قطعی غلط ہے۔ نواز شریف کی تیسری مرتبہ حکومت آنے کے...
  14. سید انور محمود

    لوئردیرکےضمنی انتخابات کالعدم

    تاریخ: 5 جون ، 2015 لوئردیرکےضمنی انتخابات کالعدم تحریر: سید انور محمود لوئر دیر صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ ہے جہاں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخلوط حکومت پچھلے دو سال سے قائم ہے۔ ایک خبر کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں سات مئی کو حلقہ پی کے 95 لوئردیر میں جو ضمنی انتخابات ہوئے تھے...
  15. سید انور محمود

    کے پی کے: بلدیاتی انتخابات دھاندلی کا شاہکار

    تاریخ:3 جون، 2015 کے پی کے: بلدیاتی انتخابات دھاندلی کا شاہکار تحریر: سید انور محمود صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے وزیر اعلی بنتے ہی یہ اعلان فرمایا تھا کہ صرف نوئے روز بعد ہی بلدیاتی انتخابات کرادیے جاینگے، یہ جو خان صاحب اور وزیر اعلی31 مئی کے انتخابات کے انعقاد کو اپنا کارنامہ...
  16. سید انور محمود

    آج کی خبریں اور اُن پرتبصرئے

    آج کی خبریں اور اُن پرتبصرئے پہلی خبر۔۔۔۔۔۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری جنیوا میں سائیکل چلاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے ایک خبر کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری جنیوا میں سائیکل چلاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے اوراُن کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے۔ جان کیری واپس امریکہ چلے گئے ہیں ۔ کچھ عرصہ اُنکا علاج...
  17. سید انور محمود

    غضب کے دھوکوں کی عجب کہانی

    تاریخ:29 مئی، 2015 غضب کے دھوکوں کی عجب کہانی تحریر: سید انور محمود خودستائی کو کبھی اچھا نہیں سمجھا گیا، لیکن آج خودستائی عیب نہیں بلکہ ہنرسمجھی جاتی ہے جس میں ایک بڑبولا اپنی ذات کے جھوٹے سچے قصیدے جگہ جگہ سناتا ہے اورجناب ستم ظریفی یہ ہے کہ جن کو وہ سنارہا ہوتا ہے وہ تالیاں بجارہے ہوتے ہیں،...
  18. سید انور محمود

    شکریہ زمباوے ، دہشتگردی مردہ باد

    تاریخ:22 مئی، 2015 شکریہ زمباوے ، دہشتگردی مردہ باد تحریر: سید انور محمود آج 22 مئی ہے، آج ہم پاکستانیوں کے لیے بہت خوشی کا دن کیونکہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی شروع ہوگئی ہے اورانشاء اللہ آج شام 7 بجے یہ مکمل بحال ہوجائے گی۔ اس کے ساتھ ہی ذہن چھ...
  19. سید انور محمود

    سانحہ کراچی پر قومی قیادت کی بے حسی

    تاریخ:17 مئی ، 2015 سانحہ کراچی پر قومی قیادت کی بے حسی تحریر: سید انور محمود پاکستانی قوم ایک طویل عرصے سے دہشتگردی کا شکار ہے، کبھی ہماری افواج پر حملہ ہوتا توکبھی رینجرز اور پولیس پرلیکن یہ سب بڑی بہادری سے اس کا مقابلہ کرتے چلے آرہے ہیں، ساتھ ہی ساتھ عوامی مقامات اورمذہبی عبادت گاہوں پربھی...
  20. سید انور محمود

    کراچی سانحہ: چھالیس افراد جاں بحق

    تاریخ:15 مئی، 2015 کراچی سانحہ: چھالیس افراد جاں بحق تحریر: سید انور محمود دنیا کا کوئی بھی مذہب اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ حالت جنگ میں بھی عورتوں، بچوں اور مریضوں پر حملہ کیا جائے، دہشتگردی اور من مانی شریعت کا اسلام سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔ سفاک دہشتگردوں نے 16 دسمبر 2014ء کو پشاور...
Top