السلام علیکم
میرا نام سید انور محمود ہے۔ مجھے اپنے پیارئے وطن پاکستان سے بے انتہا پیار ہے۔ اسلیے کہ اس وطن نے ہی مجھے سب کچھ دیاہے۔ والدین کسی کے بھی ہوں وہ ہمیشہ اپنے بچوں کواچھی تربیت دیتے ہیں۔ یہ میرئے والدین کی ہی دین ہے مھجے صرف پڑھنے لکھنے کا شوق ہے، تاریخ اور سیاست میرئے پسندیدہ مضمون ہیں،...