تاریخ: 11 نومبر 2014
نفیس سوتی کفن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔100لفظوں کی کہانی
تحریر: سید انور محمود
پندرہ مئی کو اخباروں میں شایع ہونے والی ایک خبر کے مطابق رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران ملک میں بیرونی سرمایہ کاری گزشتہ سال سے تقریباً ڈھائی گنا زائد ہے۔ تین سال بعد پہلی بار پاکستان میں 2 ارب ڈالر کا...