نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    بقاء کی جنگ!

  2. علی ذاکر

    میری پسند!

    مع السلام
  3. علی ذاکر

    شیر آیا شیر!

    اسلام و علیکم! اہل پنجاب و پاکستان کو شہباز شریف کی واپسی مبارک--ہمیں امید ہے کہ شہباز اپنی پرواز اور تیز نگاہ سے ایک بار پھر صوبہ پنجاب میں مسائل حل کریں گے اور مزید بہتری کی طرف لے جائیں گے --- :dancing:شیر آیا شیر !:dancing: ماسلام
  4. علی ذاکر

    aسلام آباد دھماکہ!

    ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ اسلام آبد پولیس برانچ کے باہر ،گارد جاں بحق،متعدد زخمی ہو گئے ہیں! ماسلام
  5. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    یہ پوسٹ شائع کرنے کا مقصد ہے کہ یہاں دوست احباب کوئ ایسا لمحہ جو ان کی زندگی میں آیا ہو ، اور وہ ان کی زندگی کا یادگار موقع بنگیا ہو ادھر شیئر کر سکتے ہین:)! ماسلام
  6. علی ذاکر

    کھڑکیوں کے ماہرین کی مدد درکار ہے

    السلام علیکم میرے کمپیوٹر میں ونڈوز وسٹا انسٹال ہے ۔۔ میں جب بھی اینٹی وائرس ڈاونلوڈ کرتا ہوں اور اسے "رن" کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو "فائل کرپٹڈ" کا پیغٍام آ جاتا ہے ۔۔ جبکہ دوسرے سافٹ وئیر کے ساتھ ڈاونلوڈنگ کے بعد ایسا مسئلہ نہیں ۔۔ کیا بتا سکیں گے ایسا کیوں ہے ؟ ماسلام
  7. علی ذاکر

    مختاراں مائ!

    مختاراں مائ نے اپنے ابائ گاؤں کے ایک کانسٹیبل سے شادی کر لی! ماسلام
  8. علی ذاکر

    ناظمیں متوجہ ہوں!

    میں نے کل جہاں نثر میں‌ ایک پوسٹ شروع کی تھی بچوں کی تربیت، کے نام سے وہ اب نہیں‌ہے برائے مہربانی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ نے بند کر دی ہے یا کسی ایرر کی وجہ سے ختم ہو گئ ہے! ماسلام
  9. علی ذاکر

    بچوں کی تربیت!

    اسلام و علیکم! بچوں کی نشونما اور داخلی شخصیت کی تراش خراش ابتدائ عمر ہی سے شروع ہو جاتی ہے اس دور میں جو انہیں‌سکھایا جاتا ہے وہ ہی ان کے کردار کا سانچہ ہوتا ہے ہر ماں‌باپ یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے ذہیں‌اور مہذب ہوں لیکن یہ نتائج جن راستوں‌پر چل کےحاصل ہوتے ہیں اس پر چلنے سے گریزاں رہتے ہیں،اس...
  10. علی ذاکر

    سعودیہ میں گرد کا طوفان!

    آج بروز منگل سعودیہ میں گرد کا ایک عظیم طوفان آیادوپہر کے چمکتے سورج کے باوجود چند گز کے فاصلے سے کچھ دکھائ نہ پڑتا تھا مقامی لوگوں کے مطابق شاید ایسا گرد کا طوفان پہلے کبھی نہیں‌آیا آپ بھی دیکھئے چھوٹا سا باغیچہ ساتویں منزل سے لی گئ تصویر!
  11. علی ذاکر

    ملکی سیاسی حالات!

    پی پی پی پی کا اعلان کہ مسلم لیگ نون سے مفاہمت کی سیاست ختم کرنے کا اعلان- کیا یہ ملک کو استحکام کی طرف لے کر جائے گا یا صورتحال مزید خراب ہو جائے گی اس کے بارے میں ہمارے دوستوں کی کیا رائے ہے !
  12. علی ذاکر

    درخواست برائے تبدیلی یوزر نیم

    سلام علیکم نبیل بھائی برائے مہربانی میرا یوزر نیم alizakir سے "علی ذاکر" کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ ماسلام:)
  13. علی ذاکر

    اردو دان متوجہ ہوں

    اسلام و علیکم! "ثمیل" "افراسیاب" "ارسہ" خواتین و حضرات ان الفاظ کے معنٰی درکار ہیں ، نیز یہ کن زبانوں کے الفاظ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. علی ذاکر

    موسیقی

    صرف مذہب ہی نہیں ہمارا تمام تر ورثہ اہل مغرب کی نظر میں‌ مضحکہ خیز چیز ہے ان کی بے سُری اور بھدی آوازں کو یمارے ٹیلی ویژن بہت اہتمام سے پیش کرتے ہیں‌ہماری موسیقی سُر کی موسیقی تھی جو سیدھا دل پر اثر کرتی تھی آج کل تو انگلش اور انڈین گانے سننے کا رواج چل نکلا ہے انگلش موسیقی تال کی موسیقی ہے جو...
  15. علی ذاکر

    کچھ نہیں مگر سچ !

    پاکستان ایسا ملک جس کی ساٹھ فیصد آبادی آج بھی دیہاتوں میں رہتی ہے پچھلے کئ سالوں سے ہم اپنا ملک یورپ و آمریکہ کے رحم و کرم پر چلا رہے ہیں پہلے قرض لیتے تھے آج کل حملے کر واکے لے رہے ہیں‌لیکن کیا وجہ ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ پاکستان کی کشکول بھرتے بھرتے آمریکن بینک تک کنگال ہو گئے لیکن پاکستان ٹس سے...
  16. علی ذاکر

    تنہائ

    ہر رات غمِ تنہائ ہر شام تیری یاد آئ لاکھ تجہے بھولنا چاہا اس سے بڑھ کر تیری یاد آئ تجھ سے کوئ اُمید بھی وابستہ نہیں اس دکھ سے میری آنکھ بھر آئ لوگوں نے پوچھا آشکوں کا سبب بس مجہے کہنا پڑھا تنھائ
  17. علی ذاکر

    یہ جادو اس کے عشق کے

    یہ جادو اس کے عشق کے ہم پہ یونہی چلتے رہے نہ منزل نہ راہ کوئ پھر بھی ھم چلتے رہے دل کو سمجھاتے سمجھاتے کبھی ہم بھی مچلتے رہے عمر بیت گئ تیری یاد میں شمع کی طرح جلتے رہے اس کو نہ آنا تھا پھر بھی انتظار ہم کرتے رہے دھڑکن دل کی راہِ وفا میں اُس کے ہی نام کرتے رہے
  18. علی ذاکر

    غصہ نھیں‌آتا

    باپ نے بیٹے سے پوچھا میں‌تمہں اتنا مارتا ہوں‌ کیا تمھیں غصہ نھیں آتا؟ آتا ھے ڈیڈی باپ نے کھا تم اپنا غصہ کیسے اُتارتے ہو ٹوائلٹ صاف کرنے لگ جاتا ہوں اس سے تمھارا غصہ کیسے دور ھوتا ھے کیونکہ میں ٹوائلٹ آپ کے ٹوتھ برش سے صاف کرتا ہوں:grin1::grin1::grin:
  19. علی ذاکر

    وقفے

    دورانِ گفتگو با معنی وقفے آنے لگ جائیں تو باقی کی گفتگو بامعنی ہو جاتی ھے سنو اے خوش سخنمیرے ھمیں اب دہیان دیناچاھئیے خاموشی پر اپنی
  20. علی ذاکر

    نئے دور کا نیا انسان:

    اگر ھم بات کریں نئے دور کی اس میں انسان کو بہت سی سھولیات ھو گئ ھیں گھر کی اشیاٗ سے لےکر کاروباری دنیا تک ایسا کوئ شعبہ نھیں جس کوئ سائنسی آلات نے اپنی زد میں نہ لیا ھو اس بات میں کچھ شق نھیں کے اس دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ھوئے ھیں جنھوں نے اس دنیا کا نقشہ ھی بدل دیے ھیں۔۔۔۔۔ لیکن اس بدلتی ھوئ...
Top