ناظمیں متوجہ ہوں!

علی ذاکر

محفلین
میں نے کل جہاں نثر میں‌ ایک پوسٹ شروع کی تھی بچوں کی تربیت، کے نام سے وہ اب نہیں‌ہے برائے مہربانی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ نے بند کر دی ہے یا کسی ایرر کی وجہ سے ختم ہو گئ ہے!
ماسلام
 

ماوراء

محفلین
آپ نے شاید "جہاں نثر" میں" آپ کی تحریریں" میں پوسٹ کرنی تھی۔۔لیکن اصل میں "طنز و مزاح "میں "آپ کی تحریریں" میں پوسٹ ہے۔؟
 
Top