میرے کمپیوٹر میں وائرس آگیا ہے اس کو ختم کرنے کا کوئ حل بتائیں اس وقت میرے کمپیوٹر میں مک کیفی انسٹال ہے لیکن لگتا ہے صحیح کام نہیں کر رہا کمپیوٹر بہت سلو ہو گیا ہے کوئ آن لائن سائٹ ہو تو بتائیں جس طرح کے مک کیفی سٹرنگر ہے اس کی اپ ڈیٹ سائٹ کوئ ہو تو بتائیے !
مع السلام
چنگیز خاں (1227ء1162ء)
عظیم فاتح چنگیز خاں قریب 1162ء میں پیدا ہوا اس کا باپ ایک معمولی منگول سردار تھا۔جس نے اپنے بیٹے کا نام ایک مفتوح حریف سردار کے نام پر رکھا "تیموجن"رکھا۔جب تیموجن 9 برس کا ہوا۔ اس کے باپ کو ایک دشمن قبیلہ کے افراد نے قتل کر دیا۔اگلے چند برس خاندان کے بقیہ افراد ایک...
ٹوکیو میں فرینڈز آف پاکستان آف پاکستان کے اجلاس میں پاکستان کے لیئے پانچ ارب ڈالر سے زائد کی امداد کے وعدہ کیئے گئے ہیں !
اب جو یہ امداد ملی ہے اسکا اگر ہم صحیحطریقے سے اتعمال کریں تو پاکستان کے مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے اس پر ہمارے دوست احباب کی کیا رائے ہے ؟
مع السلام
لیں جی مسلسل نس پج کے بعد آج سے تقریبآ (چار) دن پہلے ہمیں شتر مرغکا انڈہ ریاض کی مارکیت تمیمی سے مل گیا پہلے تو طالوت کا ارادہ تھا کہ اس کو بوائل کرتے ہیں لیکن پھر میں نہیںمانا کیونکہ اس سے بہت دیر ہوجاتی بھوک بھی بہت لگ رہی تھی تو اس کا آملیٹ بنانے پر ہی آمادہ ہوئے انڈے کا سائز تو انڈوں جیسا...
آج پاکستان میں ایک گھنٹا آگے کر دیا گیا ماکستان کے وقت کے مطابق ٹہیک بارہ بجے ایک گھنٹا آگے کر دیا گیا!
یہ کام پاکستان میں پہلے بھی کئ بار کیا جاچکا ہے پتہ نہیں جو بھی حکومت آتی ہے وہ پاکستان کو آگے نہیں لے کر جاتی لیکن گھڑیوں کے وقت کو آگے ضورو کر دیتی ہے !
مع السلام