شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

علی ذاکر

محفلین
لیں جی مسلسل نس پج کے بعد آج سے تقریبآ (چار) دن پہلے ہمیں شتر مرغ‌کا انڈہ ریاض کی مارکیت تمیمی سے مل گیا پہلے تو طالوت کا ارادہ تھا کہ اس کو بوائل کرتے ہیں لیکن پھر میں نہیں‌مانا کیونکہ اس سے بہت دیر ہوجاتی بھوک بھی بہت لگ رہی تھی تو اس کا آملیٹ بنانے پر ہی آمادہ ہوئے انڈے کا سائز تو انڈوں جیسا نہیں تھا پر انڈے کا ذائقہ انڈے جیسا تھا پیش خدمت ہے شتر مرغ کا انڈہ !

10042009001.jpg
 

علی ذاکر

محفلین

10042009008.jpg


10042009009.jpg

اس کا چھلکا خاصا سخت اور توڑتے ہوئے کرچیاں اڑتی ہیں اور اندرونی جھلی ایک عمدہ سفید کاغذ کی طرح
موٹی اور مضبوط ہوتی ہے​
 

علی ذاکر

محفلین
آملیٹ پے روح افزا ڈال کے کھایا تھا کیا

اگر صبر کر لیتی تو پورا منطر دیکھ لیتی !

یہ آملیٹ ساٹھ فیصد انڈے کا ہے باقی کا ہم نے صبح ناشتے میں کھایا تھا اور شمشاد بھائ کے کہنے کے مطابق یہ انڈہ سات ،آٹھ ،لوگوں کے لیئے کافی ہوتا ہے لیکن پنجاب کے دو ہی ببر شیروں نے اس کا کام تمام کر دیا:devil:

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
نہیں وہ بھی پاس ہہی ہے اسی نے ہی دی ہیں تصویریں شائع کرنے کے لیئے !

طالوت کی طرف سے آپ کو سلام
مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
بہت زبردست کام کیا ہے آپ حضرات نے۔ تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔

اور میں تو کب سے کہہ رہا تھا کہ اس مارکیٹ میں موجود ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ صاحب یہ پروجیکٹ تو کتم ہوگیا اب اس کے علاوہ کچھ اور بتائیں جو پاکستان میں‌ با آسانی دریافت نہ ہوتا ہو !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
پیاز،نمک، ہری مرچ، کالی مرچ، اتنا سب مچھ ڈالنے کے بعد بھی پھیکا پھیکا لگ رہا ہے ؟

مع السلام
 

ف۔قدوسی

محفلین
انڈے کی پہلی تصویر پھر سے دیکھو، اس پر 45۔13 ریال لکھا ہوا صاف نظر آ رہا ہے۔
جو کہ 59۔3 امریکی ڈالر بنتے ہیں۔

پاکستانی بھی بتادیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یہ اتنا بڑا انڈا آپ نے اور طالوت بھائی نے اکیلے کھایا تھا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top