پاکستانی لباس !

علی ذاکر

محفلین
280_fashion_e.jpg


pakistani-models.jpg
 

تعبیر

محفلین
پوسٹ مکمل ہو گئی ہے تو میں کچھ کہوں :)

ارے واہ علی اچھا لگا آپ کو یہاں دیکھ کر وہ بھی ایک پوسٹ کے ساتھ :) بہت خوب
مجھے لاسٹ والا ڈریس اچھا لگا ۔ لڑکی کونسی اچھی ہے یہ تو شمشاد جی ہی بتائینگے :nailbiting:

علی پلیز مجھے پہلی پوسٹ میں دوسرے نمبر والا فیشن شو دیکھنا ہے ۔کیا وہ آپ پوسٹ کر سکتے ہیں؟؟؟
 

علی ذاکر

محفلین
تعبیر جی میں ڈھونڈ کر آپ کو میل کرتا ہوں کیونکہ یہ میل مجھے بہت دن پہلے ملی تھی !

مع السلام
 

زینب

محفلین
تصویریں تو اچھی ہیں پر یہ تم لڑکیوں والے کام کب سے کرنے لگے ہو علی۔۔۔۔۔
 

علی ذاکر

محفلین
نواب صاب آپ اپنی نظریں حسیناوں ہر نہیں لباس پر رکھیں تو زیادہ بہتر ہے ویسے بھی آپ کی شادی ہونے والی ہے اور اس میں آپ کے کام کی شے بس لباس ہی ہیں حسینائیں آپ کی پہنچ سے دور ہیں !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
اگر تم ان کو دیکھو گے تو بعد میں ہاتھ لگا لگا کر دیکھو گے کہ یہ میرے ساتھ کیا ہو گیا !

تمہاری ہونے والی تمہیں چھورے گی نہین !

مع السلام
 

عسکری

معطل
ایسا کیا؟؟؟؟؟؟؟/ پر میں مکر جاؤں گا کہوں گا تمھارے لیے لباس دیکھ رہا تھا ہنی;)

تمھیں پتا ہے نا عورت کو اپنی تعریف سے زیادہ کچھ اچھا نہیں لگتا دنیا میں
 

علی ذاکر

محفلین
مجھے کیسے پتہ ہو گا میں کون سا عورتوں کے "بیچ" رہتا ہوں ؟
ہنی اور یہ کیا لکھا ہے ؟

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی مجھے ضرورت نہیں لیکن جن جن لوگوں نے آکر یہ پیغام پڑھنا ہے شاید ان کو ضرورت ہو !

مع السلام
 

عسکری

معطل
نہیں جن کی گرل فرینڈ تھی یا ہے اور جن کی شادی ہو چکی وہ اچھی طرح سمجھ گئے ہوں گے
 
Top