سعودیہ میں گرد کا طوفان!

علی ذاکر

محفلین
آج بروز منگل سعودیہ میں گرد کا ایک عظیم طوفان آیادوپہر کے چمکتے سورج کے باوجود چند گز کے فاصلے سے کچھ دکھائ نہ پڑتا تھا مقامی لوگوں کے مطابق شاید ایسا گرد کا طوفان پہلے کبھی نہیں‌آیا آپ بھی دیکھئے

10032009.jpg
چھوٹا سا باغیچہ ساتویں منزل سے لی گئ تصویر!
 

علی ذاکر

محفلین
یہ آج کی ویڈیو ہے کہ پرانی اگر آج کی ہے تو لنک دے دیں‌ میں اس کو ڈاونلوڈ کرنا چاہ رہا ہوں!
ماسلام
 
Top