نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید اظہار مذمت

    شمشاد بھائی بکے ہوئے حکمرانوں کو کوئی اہمیت کیوں دے۔۔۔ خاطر خواہ نتیجہ یہ نکلے گا کہ دوسرا ڈرون حملہ ہو جائے گا یہ بتانے کیلئے کہ ہم ”دہشت گردوں“ سے negotiate نہیں کرتے۔۔ اور یہ حکومت بھی نچے ہوئے کھمبے کو دوبارہ نوچنے کی سعی میں لگ جائے گی۔۔۔
  2. حاتم راجپوت

    کیا ایران میں تبدیلی آگئی ہے؟

    ’میں ایران کو عالمی تنہائی سے نکالنے کی کوشش کروں گا، اگر آپ (عالمی پابندیوں پر تنقید کرتے ہوئے) ایک تسلی بخش ردعمل چاہتے ہیں تو آپ کو پابندیوں کی زبان میں بات نہیں کرنی چاہیے بلکہ آپ کو احترام کے ساتھ مخاطب ہونا چاہیے، میں خواتین کے حقوق اور آزادی کو فروغ دوںگا اور حکومت کی جانب سے عوام کی ذاتی...
  3. حاتم راجپوت

    فاسد جذبات کا اخراج و تطہیر۔۔

    کردار سازی اور تعمیر و تنظیم شخصیت کی مشقوں (مشق تنفس نور، متبادل طرز تنفس، التسخیر، التصویر، التجلی، آئینہ بینی، بلور بینی، شمع بینی، ماہ بینی، آفتاب بینی، سایہ بینی اور مراقبے وغیرہ) سے انسانی اعصاب بے حد حساس ہوجاتے ہیں۔ اعصابی حساسیت سے ذہانت کی چمک بڑھتی ہے اور خود ترغیبی اور خود تصوری کا...
  4. حاتم راجپوت

    آل سعود تیرے حرم کی خیر!

    بہت تلخ اور بہت سچی تحریر۔۔۔ سچ ہے کہ آنکھیں بند کر کے کھانے سے مرچ کی کڑواہٹ نہیں جاتی۔۔
  5. حاتم راجپوت

    اسلامی ممالک توڑنے والا ’’ اودد پلان‘‘

    اسرائیلی حکومت کے ایک خفیہ منصوبے کا چشم کشا ماجرا **** یہ 1982ء کی بات ہے، صہونیوں کی پہلی تنظیم، ورلڈ زیونسٹ(Zionist) آرگنائزیشن کے سہ ماہی ترجمان رسالے ’’خیونیم‘‘(Kivunim) نے اودد ینیون ( Oded Yinon)کا لکھا مقالہ ’’عشرہ 1980ء میں اسرائیل کے لیے حکمت عملی‘‘(A Strategy for Israel in the 1980's)...
  6. حاتم راجپوت

    پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر

    دونوں ہی وجہیں ہیں۔۔
  7. حاتم راجپوت

    اوباما بش کے نقش قدم پر۔۔۔۔۔!

    بالکل سچ ہے حسینی بھائی اور یہ ہمارے مسلمان حکمرانوں کی بد بختی ہے جو سب کچھ جانتے ہوئے بھی شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دیئے بیٹھے ہیں ۔۔۔ لیکن مجھے نہیں لگتا کہ اب امن کے لئے کی گئی انسانی کوششیں کامیاب ہو سکیں ۔۔۔ حالات وقتِ آخر بہت قریب ہونے کی گواہی دے رہے ہیں۔۔
  8. حاتم راجپوت

    کھرچے ہوئے لفظوں کا ماتم...............محمد اظہار الحق

    بہت مفید اور ایک تلخ حقیقت کی طرف توجہ دلاتا کالم۔۔۔ غیروں کی اندھا دھند تقلید میں ہم نے اپنی کتنی ہی چیزوں کو پرانا سمجھ کر پھینک دیا ۔۔۔ شاید کہ کبھی احساس ہو سکے۔۔ :( شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ فلک شیر بھائی۔۔۔
  9. حاتم راجپوت

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    جناب ہماری طرف سے بھی بلیک اینڈ وائٹ انداز میں سالگرہ مبارک۔۔۔ :):):)
  10. حاتم راجپوت

    امیر مینائی دل کو ہے زلفِ سیہ فام کی حرص

    آہا ہا ہا۔۔۔ لُٹ گئے جی ۔۔لُٹ گئے۔۔ بہت ہی خوب۔۔ بہت عمدہ۔۔ شراکت کا بہت شکریہ :):):)
  11. حاتم راجپوت

    شو کمار بٹالوی اک سفر

    جیو نیرنگ سرکار۔۔۔ کی ظالم کلام سنا ماریا جے۔۔ دل کھچ لیا ایس نے تے۔۔ بہوں ودھیا تے بہوں زبردست سرکاراں۔۔۔ پر کم تساں چنگا نئیں کیتا۔۔ اسانوں یکے چہ چھڈ آئے او۔۔ ہُن اساں مُڑ کنج پرت آئیے۔۔!! جیوندے رہوو سرکاراں تے سدا وسدے رہوو۔۔۔
  12. حاتم راجپوت

    ٭٭٭ جال ٭٭٭

    اعصاب کو جھنجھوڑتی ایک بہت پُر اثر تحریر۔۔۔ بہت بہت شکریہ شراکت کیلئے۔۔۔ جزاکم اللہ خیر۔۔
  13. حاتم راجپوت

    گوگل اینڈرائیڈ اب ابجد کی اگلی منزل

    اس پر تو ابن سعید بھائی ہی رہنمائی کر سکتے ہیں کہ وہ کون کونسے سے اراکینِ محفل ہیں جو کمپیوٹر لینگوئج سے آگاہ ہیں اور اس پراجیکٹ میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔۔
  14. حاتم راجپوت

    بیوی کیسی ہو ؟

    شکریہ۔۔ نوازش۔۔ :):):)
  15. حاتم راجپوت

    بیوی کیسی ہو ؟

    دعا کیجئے ۔۔۔ ہمارے بنانے سے پروگرام بننا ہوتا تو پانچ سال پہلے ہی بن گیا ہوتا۔۔۔ ضبط کی انتہا دیکھئے۔۔:D:D
  16. حاتم راجپوت

    بیوی کیسی ہو ؟

    جی بجا فرمایا۔۔۔ وہ تو ہم ہیں۔۔ :D
  17. حاتم راجپوت

    بیوی کیسی ہو ؟

    حضرت آپ تو دلوں کا حال جان لیتے ہیں۔۔۔ :D لیکن بمطابق مہدی نقوی حجاز کے۔۔۔” وہ تو بیزار بیٹھے ہیں“ :):):)
  18. حاتم راجپوت

    بیوی کیسی ہو ؟

    فی الوقت تو ہم پر کئی طرح کی کیفیات وارد رہتی ہیں۔۔۔ ;);) اور یہ استفسار تو اپنے کسی ”پیٹی بھائی“ سے کیجئے گا۔۔:p:p
Top