نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    ظروف بھی توجہ مانگتے ہیں۔۔

    نوازش ہے نایاب بھائی آپ کی ۔۔۔ لیکن موضوع تو دو قسم کے شیئر ہو گئے یہاں، اور مفید معلومات بھی۔۔۔ جناب کا اشارہ کس طرف ہے ;)
  2. حاتم راجپوت

    شام میں 1300 افراد ہلاک زہریلی گیس سے

    ایسا بھی ہو سکتا ہے ، مسلمان تو پہلے ہی گو مگو کی کیفیت میں ہیں۔۔ لیکن جس کسی پر بھی ثابت ہوتا ہے اسے قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ میری تو دعا ہے کہ اگر یہ سچ ہے تو امریکہ اور اس کے اتحادی پر ہی یہ الزام ثابت ہو جائے تا کہ دنیا کو استعمار کا گھٹیا اور لعنتی چہرہ کھل کر نظر آئے لیکن اگر بشار پر...
  3. حاتم راجپوت

    شام میں 1300 افراد ہلاک زہریلی گیس سے

    ایسی ہی بات ہے۔۔ میں بھی وہ وڈیو کچھ ثانیوں سے زیادہ دیکھ نہیں پایا۔۔۔ بس یہ کہ دل پھٹ گیا تھا اور آنکھیں روئیں تھیں یہ سوچ کر کہ اس دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو خدا کے نام لیوا ہونے کے ساتھ ساتھ رذیل، گھٹیا اور ایسی انسانیت سوز حرکتیں کرتے ہیں۔
  4. حاتم راجپوت

    ظروف بھی توجہ مانگتے ہیں۔۔

    جی ہم تو جنم جنم سے راضی ہیں اور ایسے راضی کہ خود ہی سب کو راضی بھی کر لیا لیکن کبھی کبھی وفاقی سطح سے ترقی پسندوں کی تنقید جاری ہو جاتی ہے۔اب ہم ایوان سے واک آؤٹ تو کر نہیں سکتے لہٰذا صوبائی صورت حال بہتر بنانے میں لگے ہوئے ہیں :):):)
  5. حاتم راجپوت

    ظروف بھی توجہ مانگتے ہیں۔۔

    انشااللہ۔۔۔اور آآآآآآآمین :)
  6. حاتم راجپوت

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ فلک شیر آپ کا۔۔۔۔بہت شاندار اور معلوماتی دھاگہ ہے۔۔ لیں جی اب تو لازما چکر لگائیں گے بہاولپور کا اور خوب سی تصویریں بھی لیں گے۔:):):)
  7. حاتم راجپوت

    بہاولپور - بھولی ہوئی ریاست

    بہت ہی شاندار اورمعلوماتی لڑی۔۔۔
  8. حاتم راجپوت

    آئندہ ماہ پاکستان مزید محفوظ ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ

    میں نے آپ کے ان الفاظ کے تناظر پر بات کی تھی۔ بہر حال آپ کے تکفیریوں کے بارے بیان سے صد فیصد متفق ہوں۔
  9. حاتم راجپوت

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا۔۔۔ :) جی ہاں دعا ہی ہے لیکن عموما ایسے ہی موقعے کے لئے ہے جس پر میں نے اسے بولا۔۔۔ بیڑا کہتے ہیں بحری جہاز کو اور تر جائے مطلب کہ تیرنے لگ جائے، اردو میں اسے عموما کامیاب ہو جانے کی دعا سے تعبیر کیا جاتا ہے لیکن اس کا استعمال بالکل الٹ کیا جاتا ہے۔ کہ اگر کسی پر غصہ آرہا ہو اور اس بندے...
  10. حاتم راجپوت

    محفل کی بارہ دری

    بیڑا تر جائے تو ایک دعا ہے۔۔ بڑوں کو دعا بھی نہ دیں اب جو کمال کر دیا کرتے ہیں۔۔۔
  11. حاتم راجپوت

    محفل کی بارہ دری

    او چھڈو جی محبت نُوں۔۔۔ دل وڈ کے رکھ چھڈیا تُساں تے۔۔۔کمال کردے او۔۔۔
  12. حاتم راجپوت

    محفل کی بارہ دری

    کیوں جی۔۔۔اس لائن میں ایسی کیا خرابی ہے۔۔۔
  13. حاتم راجپوت

    چلیں جی جیسے بھی ہوا۔۔ ہم تو خوش ہیں کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا۔۔۔

    چلیں جی جیسے بھی ہوا۔۔ ہم تو خوش ہیں کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا۔۔۔
  14. حاتم راجپوت

    محفل کی بارہ دری

    آئے ہائے ہائے۔۔۔۔بیڑا تر جائے آپ کا۔۔۔۔اتنے ظالم الفاظ۔۔!! یار آپ تو جنت میں لے گئے۔۔۔ ایسے خوبصورت الفاظ میں تصویر کھینچ دی ہے کہ ابھی دل تڑپ اٹھا ہے کہ ٹرین پکڑوں اور سیدھا بہاول پور جا کر اتروں۔۔۔
  15. حاتم راجپوت

    ظروف بھی توجہ مانگتے ہیں۔۔

    جی ہاں اور تسلیم شدہ ہیں ۔۔ لیکن ابھی صرف صوبائی سطح پر۔ وفاق کسی قدر ڈانواں ڈول ہے۔۔ ;)
  16. حاتم راجپوت

    ظروف بھی توجہ مانگتے ہیں۔۔

    آنے والی تو ابھی سے پھوہڑ کہنا شروع ہو گئی ہے۔۔۔ دیکھئے اب آگے کیا بنتا ہے کہ ان کا قول بھی ملحوظ خاطر ہے ;)
  17. حاتم راجپوت

    ظروف بھی توجہ مانگتے ہیں۔۔

    جی جی بالکل۔۔۔ :) آج سے چھ سات سال پہلے امی میرے سگھڑاپے کی مثالیں دیا کرتی تھی،،، لیکن پھر کچھ یوں ہوا کہ ۔۔۔۔ میں جوان ہو گیا۔۔۔;) اور اب مجھے گھر میں سب سے بڑا پھوہڑ کہا جاتا ہے۔۔ :p
  18. حاتم راجپوت

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں۔۔از ابن انشاء

    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ :rollingonthefloor: آپ کی شوخی نے تو پیٹ میں بل ڈال دیے۔۔ :rollingonthefloor: جی بالکل اور ضرور۔۔۔ ہم شروع سے شریعت کے داعی ہیں لہٰذا جانتے ہوئے ایسی کسی غلطی کی مجال بھی نہیں کر سکتے۔۔ :blush3:
Top