پاکستان و بھارت کے 1998میں ایٹمی قوت بننے کے ساتھ ہی یہاں کی اقوام بھی ایٹمی یرغمال بن گئے، یہ خیال بھی پروان چڑھا کہ دونوں ممالک میں اب کبھی جنگ نہیں ہوگی اور اگر ہوئی تو وہ دونوں ممالک کے لیے آخری و حتمی معرکہ ہوگا، جنگیں کبھی مسائل کا حل ثابت نہیں ہوئیں، جنگوں میں نقصان عوام کا ہی ہوتا ہے،...