نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    جی براہ راست حملہ کرنے کے حوالے سے تھا میرا بیان۔۔۔ ہماری جڑوں میں تو اتر چکا ہے لعین۔۔
  2. حاتم راجپوت

    مراسلہ میٹر

    تعداد : 379 تاریخ : 28 اگست، 2013 الموافق 21 شوال، 1434 ھ بروز بدھ مقامی وقت : 04:38 شام مقام: سیالکوٹ
  3. حاتم راجپوت

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    دیکھئے میں تو لعنت بھیجتا ہوں سو دفعہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر۔۔۔ اور اس بات پر بھی حیرت ہے کہ خوشیاں کس چیز کی منائی جا رہی ہیں۔۔
  4. حاتم راجپوت

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    دیکھیے یہاں کوئی بھی نہیں چاہتا کہ سعودی عرب پر حملہ ہوکیونکہ ہمیں وہاں کے حکمرانوں سے ہر گز نہیں لیکن وہاں کی سر زمین سے بہت پیار ہے۔۔ ہمارا اصل مرکز وہیں پر ہے۔ رہی بات امریکہ کی تو اس بات سے قطع نظر کہ شام نے کیمیائی ہتھیار استعمال کئے یا نہیں تو امریکہ تو بہت پہلے سے شام پر حملے کا خواہاں...
  5. حاتم راجپوت

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    یہ بات تو طے ہے کہ یہ خبر موجود تھی۔میں خود تین چار جگہ دیکھ چکا تھا حتیٰ کہ یاہو نیوز پر بھی بریکنگ نیوز کے زمرہ میں تھی۔ اب یا تو اس کی تردید کی گئی ہے یا اور کچھ یہ تو معلوم نہیں لیکن جہاں جہاں اسے شائع کیا گیا تھا وہاں سے ہٹایا جا رہا ہے۔
  6. حاتم راجپوت

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    ایک لنک یہ بھی ہے۔ http://newsninja2012.com/breaking-news-putin-orders-massive-strike-against-saudi-arabia-if-west-attacks-syria-2013-08-27/#sthash.S0WlU7NS.dpbs
  7. حاتم راجپوت

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    یہ خبر تو دنیا نیوز ویب سائٹ پر میں نے بھی پڑھی تھی۔۔ پوسٹ کرنے ہی والا تھا کہ بجلی بند ہو گئی اور اب اسے ویب سائٹ سے نامعلوم کیوں ہٹا دیا گیا ہے۔
  8. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    گلاس نہیں حضرت کپ (cup) کہیے ۔ ۔ ۔ :laugh::rollingonthefloor:
  9. حاتم راجپوت

    مردوں کی زندگی آسان ہونے کی سات وجوہات

    ہاہاہا۔۔۔:laugh: جی ہاں درست فرمایا۔۔ بالکل ایسا ہی ہے۔۔۔ تصور کیجئے کہ اگر یہ سب الٹ ہوتا یعنی مذکورہ عادات لڑکیوں کی لڑکوں میں ہوتیں یا لڑکوں کی عادات لڑکیوں میں ہوتی تو کیا سماں ہوتا ۔ ۔ ۔:D
  10. حاتم راجپوت

    یہ کونسی والی ہے؟

    یہ تو سلادوگرافی لگ رہی ہے مجھے۔۔۔:):):)
  11. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    لیجئے جناب آپ کی پیشن گوئی ایک چھوٹے سے فرق سے پوری ہو ہی گئی۔۔۔ :)
  12. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    مبارکاں۔۔۔۔ زمبابوے 15 سال بعد پاکستان سے میچ جیت گیا۔۔۔ :):):)
  13. حاتم راجپوت

    اے آر وائے ٹی وی چینل کے خلاف مقدمہ، صحافی تنظیموں کا احتجاج

    جی نہیں ۔۔۔اے آر وائی کی طرف سے Blurring نہیں کی گئی۔۔
  14. حاتم راجپوت

    ایک امریکی کی نتھری اردو زبان اور شاعری اُس کی زبانی سنیے اور دیکھیے...............سبحان اللہ

    بہت خوب۔۔۔ زبردست۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔!! بلکہ کیا ہی بات ہے ۔۔۔ ایک غیر ملکی کو اتنی خوبصورت شاعری کے ذریعے یوں اردو سے جڑتے دیکھنا بہت اچھا لگا۔۔۔بہت خوب۔۔۔ آپ کا شکریہ فلک شیر ایسی خوبصورت شراکت کے لئے۔۔۔واہ واہ۔۔۔ چھا گئے جناب میکس بروس تو۔۔۔:):):)
  15. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    لیجئے احمد شہزاد صاحب تو گئے۔۔۔۔ :(
  16. حاتم راجپوت

    ظروف بھی توجہ مانگتے ہیں۔۔

    انتہائی مشکل ہے۔۔۔ ہمارے آبائی گاؤں میں بھینسیں ہیں ہماری ویسے،، اور دیسی گھی کھا کھا کر اب دل اوب چکا ہے۔۔۔:grin:
  17. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    پاکستان کا اسکور شروع سے ایسے ہی تھوڑا رہتا ہے۔۔۔ زیادہ دفعہ ان کی حد سے بڑھی احتیاط کام خراب کر دیتی ہے۔۔۔
  18. حاتم راجپوت

    ظروف بھی توجہ مانگتے ہیں۔۔

    جی کہیں کہیں سے مل جاتا ہے۔۔۔ لیکن زیادہ تر خود ہی بنانا پڑتا ہے،اگر اپنی بھینسیں ہوں ۔۔۔:):):)
  19. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    زمبابوے، بنگلہ دیش ، نیوزی لینڈ۔۔۔ ان ٹیموں کے خلاف کھیلتے ہوئے میچ جوش و خروش سے نہیں دیکھا جاتا۔۔۔ :chatterbox::waiting: :yawn::bore: سری لنکا ، ویسٹ انڈیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کو بھی درمیانہ درمیانہ درجہ سے دیکھا جاتا ہے، کبھی کبھی جذبات میں اتار چڑھاؤ آ جاتا ہے۔۔ :thinking...
Top