نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    سنو فلیک، قدرت کا جادو

    انتہائی خوبصورت اور لاجواب ۔۔۔ سبحان اللہ، ایسی کاریگری تو بس خدائے بزرگ و برتر ہی کی ہے۔۔۔ میں تو بس حق دق بیٹھا دیکھتا جا رہا ہوں۔۔۔:surprise:
  2. حاتم راجپوت

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں۔۔از ابن انشاء

    بہت بہت شکریہ۔۔۔ سامنے کی بات کی طرف میرا دھیان ہی نہیں گیا، دراصل ابھی محفل میں اتنا پرانا نہیں ہوا۔۔ آپ سب حضرات کے تعاون سے جلد ہی سب سیکھ اور سمجھ جاؤں گا۔ :)
  3. حاتم راجپوت

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں۔۔از ابن انشاء

    ہاہاہا۔۔۔ جی ارشاد ارشاد، ہمہ تن گوش ہیں۔۔ :worried:
  4. حاتم راجپوت

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں۔۔از ابن انشاء

    جی نہیں آپی۔۔اگر آپ کو کوئی بات محسوس ہوئی تو بلا جھجک بتائیے، ہو سکتا ہے کہ میری ہی اصلاح ہو جائے۔۔:):):)
  5. حاتم راجپوت

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں۔۔از ابن انشاء

    راہنمائی کا شکریہ۔۔۔ لیکن اگر مجھے بھی وہی کلام پسند ہے جو محفل میں پہلے سے موجود ہے اور میں اُسے شیئر کرنا چاہتا ہوں تو کیا صورت ہو گی۔ جہاں تک میں سمجھا ہوں تو اس زمرے کا عنوان ”پسندیدہ کلام “ہے یعنی محفلین کا پسندیدہ کلام تو اس سے کیا مراد ہے؟ مہربانی فرما کر میری تصحیح کر دیجئے گا۔
  6. حاتم راجپوت

    آئندہ ماہ پاکستان مزید محفوظ ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ

    میں اس بات سے متفق ہوں کہ آگ سے کھیل کر اسے کنٹرول نہیں کیا گیا لیکن شریعت نافذ کروانے میں اگر سینکڑوں انسانوں کی جان لے لی جائے تو آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ سب ڈر کر شریعت نافذ کر لیں گے اور شریعت کا ایسا نفاذ کیا اسلام میں کہیں نظر آتا ہے؟ شریعت کا نفاذ کروانا علماء کی ذمہ داری ہے لیکن اس معاملے...
  7. حاتم راجپوت

    آئندہ ماہ پاکستان مزید محفوظ ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ

    آپ روس کے خلاف لڑنے والے مجاہدین اور کشمیر میں جہاد کرنے والے مجاہدین کو انہی پلید لوگوں کے برابر سمجھ رہے ہیں؟۔ اس میں کچھ شک نہیں کہ ان تنظیموں میں سے بھی کچھ لعنتی اور بھٹکے ہوئے عناصر نے تحریک طالبان پاکستان کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا اور دوسری دہشت گرد تنظیموں نے بھی جن میں لشکر جھنگوی...
  8. حاتم راجپوت

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں۔۔از ابن انشاء

    ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں ایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہُوا جی مچلتا تھا ایک اک شے پر مگر جیب خالی تھی، کچھ مول لے نہ سکا۔ لوٹ آیا لئے حسرتیں سینکڑوں ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں۔ خیر محرومیوں کے وہ دن تو گئے۔ آج میلہ لگا ہے اسی شان سے آج چاہوں تو ایک اک دکان مول لوں۔ آج چاہوں تو سارا...
  9. حاتم راجپوت

    اس بارے کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔ مجھے تو نظر نہیں آئے، اس بارے آپ ابن سعید سے مشورہ کر لیجئے گا ،شاید...

    اس بارے کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔ مجھے تو نظر نہیں آئے، اس بارے آپ ابن سعید سے مشورہ کر لیجئے گا ،شاید وہ آپ کو کچھ معلومات دے سکیں۔۔
  10. حاتم راجپوت

    آئندہ ماہ پاکستان مزید محفوظ ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ

    صد فیصد متفق۔ پاکستانی طالبان اور لشکر جھنگوی وغیرہ بلاشبہ سر تا پا فساد ہیں اور فساد کو ہمیشہ اس کی جڑ سے اکھیڑنا چاہئے، لہٰذا ان سب کو لازمی کچلنا چاہئے اور ان سے مذاکرات جہالت ہوگی۔ رہی بات افغانی طالبان کی تو ان کا موقف حق ہے ،وہ اپنے ملک اور اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ہاں لیکن انہیں...
  11. حاتم راجپوت

    آئندہ ماہ پاکستان مزید محفوظ ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ

    نیشنل سیکیورٹی پالیسی کا قیام خوش آئند ہے لیکن اب اس پر عمل بھی کیا جانا چاہئے ورنہ خالی خولی پالیسیاں بہت عرصے سے چاٹ رہے ہیں ہم۔ افسوس ناک بات میاں نواز شریف کا فیصلہ ہے جس میں انہوں نے موت کی سزا پر عمل در آمد روک دیا ہے اور ہمارے ”صدر صاب“ نے بھی اس پر مہر تصدیق ثبت کی ہے۔
  12. حاتم راجپوت

    اگر گوگل کروم استعمال کر رہے ہیں تو ایڈ بلاک نامی ایک ایکسٹینشن انسٹال کر لیجئے کروم ویب سٹور...

    اگر گوگل کروم استعمال کر رہے ہیں تو ایڈ بلاک نامی ایک ایکسٹینشن انسٹال کر لیجئے کروم ویب سٹور سے۔۔ ربط یہ رہا۔ https://chrome.google.com/webstore/detail/adblock/gighmmpiobklfepjocnamgkkbiglidom?utm_source=chrome-ntp-icon
  13. حاتم راجپوت

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،دو شہید،درجنوں زخمی

    اناللہ و انا علیہ راجعون۔۔ ابھی خبر آئی ہے کہ ایک اور نوجوان شہید ہو گیا ہے اور یوں شہداء کی تعداد بڑھ کر تین ہو گئی ہے۔ :(
  14. حاتم راجپوت

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  15. حاتم راجپوت

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ ۝
  16. حاتم راجپوت

    ظروف بھی توجہ مانگتے ہیں۔۔

    غیر معیاری برتنوں کا چناؤ صحت کے لیے مناسب نہیں۔ برتن ایک طرف ہماری کھانے پینے کی ضروریات پوری کرتے ہیں، تو دوسری طرف یہ ہمارے دسترخوان اور باورچی خانے کی آرایش میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لیے ان کا چنائو کرتے ہوئے ان کے استعمال اور دل کشی کو ملحوظ رکھا جاتا ہے، لیکن ان کے صحت پر...
  17. حاتم راجپوت

    سوات میں ڈینگی وائرس ،100 افراد متاثر

    اللہ تعالیٰ رحم فرمائیں اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔۔آمین
  18. حاتم راجپوت

    ٹی 20 رینکنگ؛ پاکستان کا دوسرا نمبر، آفریدی، حفیظ اور احمد شہزاد کی ترقی

    دبئی: آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار ہے تاہم شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کی بالنگ جبکہ احمد شہزاد کی بیٹنگ میں ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں سری لنکا پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پر براجمان ہے،...
  19. حاتم راجپوت

    انتہائی حیران کن

    نہیں جی ہمیں تو کوئی ایڈیٹنگ نظر نہیں آئی۔۔۔
Top