محترم ظفری بھائی ۔۔ میں آپ کے موقف سے بھی اتفاق کرتا ہوں کہ امن کے بغیر ہم کبھی بھی اپنی تعمیر اور ترقی کی راہ نہیں پا سکتے ۔۔۔
میرا موقف شروع سے یہ ہی ہے کہ امن کے ساتھ رہا جائے، لیکن ذلت اور خواری کے ساتھ رہنے کو امن کا نام دینا بھی غلط ہے۔
میں جنگ کرنے کے حق میں نہیں ہوں کہ اس وقت پاکستان جنگ...