بہت خوب۔۔۔ ایک اچھوتا اور میرا پسندیدہ موضوع۔۔۔ :)
پرانی چیزوں، یادوں،باتوں سے بہت زیادہ دلچسپی ہے۔۔۔ پرنانا ابا کی ایک پرانی صندوقچی میں ان کے دور کی کئی چیزیں موجود تھیں جو امتداد زمانہ کے ساتھ ساتھ خستہ اور ختم ہوتی چلی گئیں۔
سب سے اہم چیز قائد اعظم کا ایک حکم نامہ تھا جس میں پرناناابا کو...